NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGrade 3 Urdu - Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سب کچھ کس کا بنا یا ہوا ہے؟
a)
انسانوں کا
b)
اللہ کا
c)
فر شتوں کا
2.
جس نظم میں اللہ کی تعریف کی جائے اسے کہتے ہیں۔
a)
حمد
b)
نعت
c)
غزل
3.
گلشن کا مطلب ہے۔
a)
باغ
b)
کھیت
c)
پھول
4.
اللہ کی ـــــــــــــــــــ میرا ہر کام ہے
a)
سوچ میں
b)
نظر میں
c)
فکر میں
5.
ہر اک ــــــــــــــــــــــــــ پہ میرے خدا کی نظر ہے۔
a)
کھانے
b)
فصل
c)
شے
6.
مصرعہ مکمل کریں
یہ د ن اور سورج یہ ـــــــــــــ اور تارے۔
a)
پھول
b)
سورج
c)
چاند
7.
خ ، و ، ش سے مل کر کون سا لفظ بنتا ہے؟
a)
پھول
b)
خوش
c)
سورج
8.
درست لفظ کا انتخاب کریں۔
a)
اجا لا
b)
اجا لہ
c)
اجال
9.
کو ن سب جانتا اور کس کو سب کی خبر ہے؟
a)
نبی
b)
اللہ
c)
رسول
10.
یہ ـــــــــــــ اسی کا لگایا ہوا ہے۔
a)
کھیت
b)
درخت
c)
گلشن
Reset
