wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

"جماعت 3 "اردو" "اقوالِ زریں" "پہاڑ اور گلہری

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شیخ سعدی کون تھے؟

a)

ڈاکٹر

b)

استاد

c)

شاعر

2.

شیخ سعدی کہاں پیدا ہوئے؟

a)

پاکستان

b)

ایران

c)

بھارت

3.

اِن میں سے شیخ سعدی کی کتاب کون سی ہیں؟

a)

بوستاِن سعدی

b)

دیوانِ حالی

c)

کلیاتِ اقبال

4.

اِن میں سے شیخ سعدی کی کتاب کون سی ہیں؟

a)

دیوانِ حالی

b)

گلستاِن سعدی

c)

کلیاتِ اقبال

5.

پہاڑ کس جانور سے بات کر رہا تھا؟

a)

گلہری

b)

شیر

c)

چڑیا

6.

گلہری نے پہاڑ کو کیا توڑنے کو کہا؟

a)

سیب

b)

چھالیہ

c)

امرود

7.

متضاد بتائیں

چھوٹا

a)

بُرا

b)

بڑا

c)

کالا

8.

متضاد بتائیں

عقل

a)

ذہین

b)

بے وقوف

c)

باتونی

9.

لفظ بنائیں؟

گ+ل+ہ+ر+ی

a)

گلری

b)

گل ہرن

c)

گلہری

10.

لفظ بنائیں؟

غ+ر+و+ر

a)

غرر

b)

غرور

c)

غروو