wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا سلا میا ت

Total questions: 11

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

مسلمانوں کا قبلہ ــــــــــــــــــ ہے۔

a)

مسجد نبوی

b)

خا نہ کعبہ

c)

مسجد اقصیٰ

3.

یمن کے بادشاہ ــــــــ نے خانہ کعبہ پر حملے کا ارادہ کیا۔

a)

ابرہہ

b)

نمرود

c)

فرعون

4.

خا نہ کعبہ کی تعمیر سب سے پہلے ـــــــــــــــ نے کی۔

a)

ؑموسیٰ

b)

ؑنوح

c)

ؑآدم

5.

لاکھوں مسلمان ہر سال حج کی ادائیگی کے لیے ــــــــــــــــــــ کے مہینے میں مکہ معظمہ میں حاضر ہوتے ہیں۔

a)

ذوالحجہ

b)

رمضان

c)

محرم

6.

خانہ کعبہ ـــــــــــــــ کے اندر واقع ہے۔

a)

مسجد نبوی

b)

مسجد الحرام

c)

مسجد عا ئشہ

7.

مسلما ن جس طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں اسے ـــــــــــــ کہتے ہیں۔

a)

قبلہ

b)

مسجد

c)

حرم

8.

اللہ تعالیٰ نے خانہ کعبہ کو ـــــــــــــ کا گھر کہا ہے۔

a)

امن

b)

انسانوں

c)

فرشتوں

9.

خا نہ کعبہ کے اندر اور ارد گرد ـــــــــــــ منع ہے۔

a)

شکار کرنا

b)

سونا

c)

رونا

10.

دنیا میں اللہ کا پسندیدہ مقام ــــــــــــــــــ ہے۔

a)

مسجد نبوی

b)

خانہ کعبہ

c)

طائف

11.

ــــــــــــــــ تمام دنیا کے مسلمانوں کا محبوب مقام ہے۔

a)

طائف

b)

خانہ کعبہ

c)

مدینہ منورہ