Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو دہرائی ٹیسٹ
Total questions: 11
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔
4 lines
2.
گلشن کا مطلب ہے۔
a)
باغ
b)
پھول
c)
پھل
3.
محمدﷺ بچے کو ـــــــــــــــــــــ دیکھ کر رک گئے۔
a)
ناراض
b)
کھڑا ہوا
c)
اداس
4.
بچے کے ـــــــــــــ نہیں تھے۔
a)
ماں باپ
b)
بہن بھائی
c)
دوست
5.
یہ ارکان مل کر کیا لفظ بنتا ہے؟
جان + تا
a)
جاتا
b)
جا نتا
c)
آتا
6.
دن کا متضاد کیا ہے؟
a)
رات
b)
صبح
c)
شام
7.
راضی کا مطلب کیا یے؟
a)
ناراض
b)
خاموش
c)
رضا مند
8.
حضرت محمدﷺ نے بچے سے کہا کہ میں تمہارا ــــــــــ ہوں۔
a)
والد
b)
دوست
c)
استاد
9.
سب کچھ کس نے بنایا ہے؟
a)
فرشتوں نے
b)
اللہ نے
c)
انسانوں
10.
نظم حمد کے شاعر کا نام ہے۔
a)
علا مہ اقبال
b)
اسماعیل میرٹھی
c)
فیض احمد فیض
11.
حضرت محمدﷺ بچوں سے بہت ـــــــــــــــ کرتے تھے۔
a)
پیار
b)
غصہ
c)
دوستی
Reset
