Worksheets3اردو نظم قائداعظم کلاس
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نام اور والد کا نام لکھیں۔
4 lines
2.
قائداعظم کون تھے ؟
a)
شاعر
b)
بانی پاکستان
c)
استاد
3.
قائد اعظم کا اصل نام کیا ہے؟
a)
علامہ اقبال
b)
لیاقت علی خان
c)
محمد علی جناح
4.
قائد اعظم کہاں پیدا ہوئے؟
a)
لاہور
b)
کراچی
c)
اسلام آباد
5.
قائد اعظم کب پیدا ہوئے؟
a)
25 دسمبر
b)
9 نومبر
c)
23 مارچ
6.
قائد اعظم نے اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
a)
لندن
b)
آسٹریلیا
c)
امریکہ
7.
قائد اعظم کا پیشے کے لحاظ سے کیا تھے؟
a)
فوجی
b)
ڈاکٹر
c)
وکیل
8.
قائد اعظم ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیڈر تھے ۔
a)
مغل
b)
عظیم
c)
عام
9.
قائد اعظم نے پوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اکٹھا کیا۔
a)
دنیا
b)
فوج
c)
قوم
10.
قائد اعظم قوم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
a)
بات
b)
نشان
c)
جان
100 %
