wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 Revision (سدا بہار)

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

عائشہ کے کہاں درد تھا؟

a)

پیٹ میں

b)

دانت میں

c)

سر میں

2.

اُسامہ بھائی کیا لائے؟

a)

کیک

b)

چاکلینٹ

c)

آئسکریم

3.

عائشہ ناشتہ کیوں نہیں کر رہی تھی؟

a)

اسکول جانے کے ڈر سے

b)

پیٹ کے درد کی وجہ سے

c)

دانت کے ٹوٹنے کے ڈر سے

4.

عائشہ کی دوست کا کیا نام تھا؟

a)

سارہ

b)

آمنہ

c)

حنا

5.

"یہ کیا ہے؟ "۔

a)

واوین

b)

سوالیہ نشان

c)

ختمہ

6.

یہ کیا ہے " "

a)

ختمہ

b)

سوالیہ نشان

c)

واوین

7.

ڈھائی بجے ہیں

a)

1:40

b)

1:30

c)

2:30

8.

پونے نو ہوئے ہیں۔

a)

8:30

b)

9:45

c)

8:45

9.

ڈ یڑھ بجا ہے۔

a)

2:30

b)

1:40

c)

1:30

10.

ساڑھے چھ بجے ہیں۔

a)

12:30

b)

6:30

c)

5:30

11.

January

a)

جنوری

b)

مارچ

c)

دسمبر

12.

October

a)

اپریل

b)

اکتوبر

c)

جولائی

13.

September

a)

جون

b)

دسمبر

c)

ستمبر

14.

June

a)

نومبر

b)

اگست

c)

جون