NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu-gr3-pg65
Total questions: 18
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
شجر کے معنی
a)
درخت
b)
چراغ
c)
روشنی
2.
تنہا کے معنی
a)
گھر
b)
اکیلا
c)
دُنیا
3.
آشیاں کے معنی
a)
چراغ
b)
روشنی
c)
گھر/ گھونسلا
4.
آہ وزاری
a)
اکیلا
b)
رونا دھونا
c)
دُنیا
5.
مشعل کے معنی
a)
روشنی والی بتی
b)
چراغ
c)
گھر
6.
دیا کے معنی
a)
بلب
b)
روشنی
c)
چراغ
7.
جہاں کے معنی
a)
لوگ
b)
درخت
c)
دُنیا
8.
درخت پہ کون بیٹھا تھا
a)
بلبل
b)
جگنو
9.
کون راستہ بھول گیا تھا
a)
بلبل
b)
جگنو
10.
کس نے بلبل کی مدد کی
a)
انسان
b)
جگنو
11.
بلبل کیوں اُداس تھا
a)
راستہ بھول گیا
b)
دانہ چگنے کے لیے
12.
جگنو نے اہنے بارے میں کیا بتایا
a)
وہ کیڑا ہے
b)
وہ پرندہ ہے
13.
کون سے لوگ اچھے ہیں
a)
جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں
b)
جو دوسروں سے نفرت کرتے ہیں
14.
اندھیرا کا متضاد
a)
اُجالا/روشنی
b)
رات
c)
صبح
15.
اچھے کا متضاد
a)
نیک
b)
بُرے
c)
بڑے
16.
پاس کا متضاد
a)
نزدیک
b)
قریب
c)
دُور
17.
رات کا متضاد
a)
دن
b)
صبح
c)
شام
18.
غم کا متضاد
a)
دکھ
b)
خوشی
c)
تکلیف
Reset
