NEW
Font size
WorksheetsUrdu-Reading comp-gr3 Ayesha ka dant
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
ناشتہ کرتے ہوئے عائشہ کا دانت ہل رہا تھا
غلط
درست
عائشہ کا نیچے والا دانت ہل رہا تھا
غلط
درست
عائشہ سکول جانے کے لیے بھی تیار نہیں تھی
درست
غلط
وقفے میں عائشہ دوستوں کے ساتھ خوب کھیلی۔
غلط
درست
عائشہ کی کون سی دوست پاس آ کر بیٹھی؟
سنا
حنا
حبا
عائشہ کی دوست نے اپنا ٹوٹا ہوا دانت بستے میں سنبھال کر رکھا تھا۔
غلط
درست
عائشہ کے بھائی کا نام کیا تھا؟
علی
احمد
اُسامہ
عائشہ کے بھائی شام میں خالی ہاتھ آئے۔
غلط
درست
عائشہ کو کیا خوف تھا؟
خون نکلے گا
درد ہو گا
آئس کریم کا کپ دیکھ کر عائشہ دانت کا ہلنا بھول گئی۔
درست
غلط
عائشہ امی کے سمجھانے کے بعد کھانا کھانے کو تیار ہو گئی۔
غلط
درست
عائشہ نے منھ کھول کر کس کے سامنے دیکھا؟
آئینے
دیوار
تصویر
اپنے آپ کو آئینے میں دیکھ کر عائشہ کیا کرنے لگی؟
رونے لگی
پریشان ہوگئی
ہنسنے لگی
عائشہ نے اپنا ٹوٹا ہوا دانت بھائی کو دکھانے لگی
غلط
درست
آئس کریم کھاتے ہوئے عاشہ کو منھ میں سخت چیز محسوس ہوئی۔
د رست
غلط
