wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماہانہ ٹیسٹ برائے جماعت سوم

Total questions: 16

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

ایڈمیشن نمبر ،جماعت اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

اپنا اور والد کا نام درج کریں۔

4 lines
3.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

حق

b)

ہق

c)

حک

d)

حاق

4.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

سیدھا

b)

سی دھا

c)

سرھا

d)

سداھا

5.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

موکم

b)

ماقم

c)

مقم

d)

مقام

6.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ہادی

b)

حادی

c)

ہاڈی

d)

ھق

7.

نعت کہتے ہیں۔

a)

اللہ کی تعریف کو

b)

حضرت محمدﷺ کی تعریف کو

c)

نعمت کو

d)

انعام کو

8.

بلند کا معنی ہے۔

a)

اونچا

b)

نیچا

c)

رات

d)

شام

9.

حق کا معنی ہے۔

a)

جھوٹ

b)

سچائی

c)

اچھی

d)

کم

10.

فلک کامعنی ہے۔

a)

آسمان

b)

سورج

c)

دن

d)

رات

11.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

فلق

b)

فالاک

c)

فلک

d)

فلگ

12.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

نات

b)

نوت

c)

نعات

d)

نعت

13.

سال کا ہم آواز ہے۔

a)

اُبال

b)

بے کار

c)

ریل

d)

جیل

14.

ابو نے کیا بنوائی؟

a)

کرسی

b)

میز

c)

سیڑھی

d)

لیٹرین

15.

بہترین کا معنی ہے۔

a)

سب سے اچھا

b)

اچھا

c)

برا

d)

نیا

16.

نور کو سکول میں بہترین حاضری پر کیا ملا؟

a)

انعام

b)

شاباش

c)

تحفہ

d)

ڈانٹ