WorksheetsGrade III Urdu
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
کوا کہا رہتا تھا؟
بر گد کےپیڑ
درخت کی جڑ
چوہے نےگھر کو کیا کہتے ہیں؟
گھونسلہ
بل
تم تیز اوڑتے ہو " ذرا جا کر ہرن کا پتالگاو" یہ جملہ کس نے کہا؟
چوہا
طوطا
چوہےنےجال کیسے کاٹا؟
کاٹ کر
دانتوں سے کتر کر
چوہا گھونسلےمیںرہتا تھا
صحیح
غلط
ہرن ایک جال میں قید تھا
صحیح
غلط
تینوں دوست ایک باغ میں رہتے تھے
صحیح
غلط
کوےنے چوہے کے کان چونچ میں پکڑے
صحیح
غلط
عبارت کا مناسب عنوان تجویز کیجیئے۔
کوے اور طوطے کی کہانی
دوستی
پرندے کےگھرکوکیا کہا جاتا ہے ؟
پنجرہ
گھونسلہ
درست مترادف کی جوڑی ہے۔
بدمزہ۔ بد ذائقہ
بد مزہ۔ مزے دار
سوغات کا درست مترادف ہے
لحاف
تحفے
درست متضاد کی جوڑی ہے
دن۔ رات
رات۔ شب
:موت کی جمع ہے
اموات
موتیں
:جنگل کی جمع ہے
جنگلیں
جنگلات
:میاں کا مونث ہے
بیوی
عورت
: خالہ کا مزکر ہے
خالو
آدمی
میرا کا درست ہم الفاظ ہے
تیرا
تیرے
: درخت کی جمع ہے
درختوں
درختیں
: بندر کا مونث ہے
بندریا
بندری
