wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جائزہ براۓ جماعت سوئم چیک پوائنٹ 5

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

بلبل کہاں جانا چاہ رہاتھا؟

a)

سمندرتک

b)

دریاتک

c)

آشیاں تک

d)

اسکول تک

2.

پاس کا متضاد کیا ہے؟

a)

دور

b)

اوپر

c)

نیچے

d)

کل

3.

تنہا کے کیا معنی ہیں؟

a)

ہجوم

b)

اکیلا

c)

کلاس

d)

اجلاس

4.

غم کا متضاد کیا ہے؟

a)

خوشی

b)

سادگی

c)

خاموشی

d)

مدد

5.

دیا کے کیا معنی ہیں؟

a)

اندھیرا

b)

چراغ

c)

سورج

d)

پھول

6.

نظم بلبل اورجگنو کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

مرزاغالب

b)

فیض احمد فیض

c)

علامہ اقبال

d)

انورمسعود

7.

آہ وزاری کے کیا معنی ہیں؟

a)

ہنسنا

b)

رونا دھونا

c)

خریدنا

d)

سیکھنا

8.

اللہ نے جگنو کوکیا خاص چیز عطا فرمائی ہے؟

a)

آنکھیں

b)

روشنی

c)

ہدایت

d)

صحت

9.

جگنو نے اپنے بارے میں کیا بتایا؟

a)

میں چھوٹا سا کیڑا ہوں

b)

بڑا سا جانور ہوں

c)

میں عقلمند ہوں

d)

میں بے وقوف ہوں

10.

جگنو نے اپنے بارے میں کیا بتایا؟

a)

میں چھوٹا سا کیڑا ہوں

b)

بڑا سا جانور ہوں

c)

میں عقلمند ہوں

d)

میں بے وقوف ہوں

11.

ان میں بھاری حروف والے الفاظ کونسے ہیں؟

a)

،شجر، تنہا، مشعل

b)

،بلبل، دیا، ٹہنی

c)

بیٹھا، چھا، اندھیرا

d)

کسی، کوئی، نے

12.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مشعل

b)

مثعل

c)

مسعل

d)

مثسل

13.

سزا کی جمع کیا ہے؟

a)

سزاۓ

b)

سزائي

c)

سزائیں

d)

سذاۓ

14.

ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟

a)

یہ ابّو کے جوتے ہیں۔

b)

یہ ابّو کہ جوتے ہیں۔

c)

یہ ابّو کی جوتے ہیں۔

d)

یہ ابّو کا جوتے ہیں۔

15.

ان میں سے کون سا جملہ درست ہے؟

a)

دادا جان کہہ رہے ہیں کہ باہر سے اخبار اٹھا لاؤ۔

b)

دادا جان کہہ رہی ہیں کہ باہر سے اخبار اٹھا لاؤ۔

c)

دادا جان کہہ رہا ہیں کہ باہر سے اخبار اٹھا لاؤ۔

d)

دادا جان کہہ رہے ہیں کہ باہر سے اخبار اٹھا لاؤ۔

16.

شکل کی جمع کیا ہے؟

a)

شکلے

b)

شکلیں

c)

شکلی

d)

شکلو

17.

دعا کی جمع کیا ہے؟

a)

دعاۓ

b)

دعاؤ

c)

دعائیں

d)

دعائی

18.

درخت پر کون بیٹھاتھا؟

a)

جگنو

b)

بلبل

c)

الّو

d)

شیر

19.

سر پہ آئی کے کیا معنی ہیں؟

a)

دور آئی

b)

نیچے آئی

c)

قریب آئی

d)

ساتھ آئی

20.

ادا کی جمع کیا ہے؟

a)

اداۓ

b)

ادائیں

c)

ادائی

d)

اداؤ