wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

آزادی

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ہندستان نے برطانیہ سے آزادی کب حاصل کی؟

a)

1950 January 26

b)

1947 August 15

c)

1947 August 14

d)

1950 August 15

2.

ہندوستان کا قومی جانور کونسا ہے

a)

ہاتھی

b)

گائے

c)

بکری

d)

شیر

3.

"آزادی میرا پیدائشی حق ہے "یہ کس نے کہا؟؟

a)

مولانا ابوالکلام آزاد

b)

بھگت سنگھ

c)

لوکمانیہ بال گنگادھر تلک

d)

چندر شیگھر آزاد

4.

یوم آزادی کے موقع پر دہلی کے لال قلعہ پر قومی پرچم کون لہراتا ہے؟؟

a)

وزیر اعظم

b)

گورنر

c)

چیف جسٹس

d)

صدر جمہوریہ

5.

کونسی تحریک کو "اگست تحریک"کہا جاتا ہے؟؟

a)

سول نافرمانی تحریک

b)

بھارت چھوڑو تحریک

c)

تحریک عدم تعاون

d)

خلافت تحریک

6.

کتاب کس نے لگھی؟؟ Discovery of india

a)

پنڈت جواہر لعل نہرو

b)

سبھاش چندر بوس

c)

مہاتما گاندھی جی

d)

سرسید احمد گان

7.

درج ذیل میں سے کونسے مجاہد آزادی کو پھانسی پر لٹکا کر ہلاک نہیں کیا گیا تھا؟؟

a)

بھگت سنگھ

b)

چندر شیکھر آزاد

c)

منگل پانڈے

d)

ویر اپندیا کٹابومن

8.

ہندوستان کا قومی گیت کونسا ہے؟؟

a)

جنا گنا منا

b)

سارے جہاں سے اچھا

c)

وندے ماترم

d)

ماں تجھے سلام

9.

بھوک ہڑتال کی وجہ سے جیل میں ہلاک ہونے والے مجاہد آزادی کا نام بتائیں؟؟

a)

جیتندر ناتھ داس

b)

مہاتما گاندھی

c)

بیپن چندرا پال

d)

بھگت سنگھ

10.

مولانا ابوالکلام آزاد نے بھارت کی آزادی پر کون سی کتاب لکھی ؟؟

a)

Midnight,s children

b)

Freedom at midnight

c)

India's struggle for independence

d)

India wins freedom

11.

مشہور نعرہ "تم مجھے خون دو میں تمہیں آزادی دوں گا "کس کا ہے ؟؟

a)

رانی لکشمی بائی

b)

سروجنی نائیڈو

c)

مہاتما گاندھی

d)

سبھاش چندرا بوس

12.

جلیاں والا باغ کا قتل عام کب وقوع پذیر ہوا تھا؟؟؟

a)

1919 April 13

b)

1920 August 24

c)

1919 April 18

d)

1919 September 6

13.

کون سا دوسرا ملک 15 اگست کو بھارت کے ساتھ یوم آزادی مناتا ہے؟

a)

Oman, siriya

b)

Congo, Japan

c)

South Korea, Congo

d)

Afghanistan, South Korea

14.

"ہندوستان کی جدوجہد"نامی کتاب کے مصنف کون ہے؟

a)

سبھاش چندرا بوس

b)

چترنجن داس

c)

سی۔راجاگوپالا رانی

d)

جواہر لال نہرو

15.

١٨٥٧ کی پہلی جنگ آزادی کہاں سے شروع ہویی؟؟؟؟

a)

Surat

b)

Plassy

c)

Meerut

d)

Shreelangapattanam