NEW
Font size
WorksheetsUrdu 10th ( Hazatulwida حجتہ الوداع ) - 02
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
حضور نے کس ناقہ پر سوار ہو کر حج ادا کیا
اونٹ پر
گھوڑے پر
قصوا پر
جہاز کے ذریعے
حجتہ الوداع کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی
50لاکھ
15 لاکھ
10 ہزار
1 لاکھ
حجتہ الوداع کے موقع پر کس صحابی نے اذان دی
بلال رضی اللہ عنہ نے
عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ نے
کس مقام پر حضور نے صحابہ سے خطاب فرمایا
عرفات
مکہ
مدینہ
مزدلفہ
سید سلیمان ندوی کہاں پیدا ہوئے
دسنہ میں
کرناٹک میں
آندھرا پردیش میں
دہلی میں
حضور حج کے لیے کس تاریخ کو روانہ ہوئے
ذیقعدہ کی 26 تاریخ کو
ذیقعدہ کی 6 تاریخ کو
ذیقعدہ کی 10 تاریخ کو
ذیقعدہ کی 15 تاریخ کو
سید سلیمان ندوی کی تصنیف ہے
رحمت عالم
حیات شبلی
نقوش سلیمانی
سبھی /تمام
مزدلفہ میں قیام کے دوران حضور ﷺ نے کون کونسی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں؟
فجر اور ظہر
مغرب اور عشاء
ظہر اور عصر
عصر اور مغرب
حضور ﷺ نے عورتوں کے بارے میں کیا فرمایا؟
تمہارا حق عورتوں پر ہے اور عورتوں کا حق تم پر ہے
کچھ بھی نہیں
اچھا کام کرواؤ
تمام
سیرت پاک ﷺ پر لکھی ہوئی سید سلیمان ندوی کی کتاب کونسی ہے؟
بہار ادب
نو بہار ادب
رحمتِ عالم
حیات شبلی
