wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sabaq 4 9th

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

گیہوں کا دانہ پہلے کس کے پاس تھا

a)

بچوں کے پاس

b)

بادشاہ کے پاس

c)

عالموں اور پنڈتوں کے پاس

d)

بڑے میاں کے پاس

2.

بادشاہ نے عالموں اور پنڈتوں کو کیوں بلا یاتھا؟

a)

مسئلہ پوچھنے کے لئے

b)

دانے کی کیفیت دریافت کرنے کے لئے

c)

عبادت کرنے کے لیے

d)

روپے پیسے دینے کے لیے

3.

آخری بڑی میاں کی اچھی صحت صحت کی وجہ کیا تھی؟

a)

وہ روزانہ ورزش کرتے تھے تے

b)

کاجو بدام کھاتے تھے

c)

اپنا کام خود کرتے تھے دوسروں کے سہارے نہیں جیتے تھے

d)

کھانا بہت کھاتے تھے

4.

شگاف کا معنی کیا ہے؟

a)

دراڑ crack

b)

کھردرا

c)

دیکھنے کی قوت

d)

دوران

5.

بصارت کا ہم معنی لفظ کونسا ہے

a)

اتفاق

b)

کیفیت

c)

بینائی

d)

اثنا