wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

معروضی طرز، سورہ انفال جماعت نہم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انفال کے معنی ہیں۔

a)

مال

b)

اسباب

c)

مال غنیمت

d)

مال تجارت

2.

سورہ انفال میں غزوہ کا ذکر ہوا ہے۔

a)

غزوہ احد

b)

غزوہ تبوک

c)

غزوہ بدر

d)

غزوہ خیبر

3.

سورہ انفال کا عہد نزول ہے۔

a)

2 سن ہجری

b)

2 سن عیسویں

c)

3 سن ہجری

d)

3 سن عیسویں

4.

دابر کا مطلب ہے۔

a)

درخت

b)

دروازہ

c)

جڑ

d)

لکڑی

5.

غیر ذات شوکہ کا مطلب ہے۔

a)

غیر مسلح

b)

غیر تربیت یافتہ

c)

سپاہی

d)

مجاہدین

6.

احدی کا مطلب ہے۔

a)

دو

b)

تین

c)

ایک

d)

ایک ہزار

7.

کرھون کا مطلب ہے۔

a)

نا خوش

b)

خوش

c)

نفرت

d)

دشمنی

8.

وجلت کا مطلب ہے۔

a)

لرز جاتے ہیں

b)

واپس جاتے ہیں

c)

لوٹ آتے ہیں

d)

خوش ہوتے ہیں

9.

مردفین کا مطلب ہے۔

a)

قطار

b)

قطار در قطار

c)

شان و شوکت

d)

اسلحہ

10.

لشکر قریش کا سپہ سالار تھا۔

a)

ابو سفیان

b)

ابو جہل

c)

سراقہ

d)

مسیلمہ کذاب