NEW
Font size
Worksheetsماہانہ ٹیسٹ اسلامیات لازمی۔حصہ معروضی۔جماعت نہم
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
:الانفال کا مطلب ہے
Al-Anfal means:
مال
Wealth
سونا
Gold
مال تجارت
Trade goods
مال غنیمت
Booty
اصلحو ذات بینکم
کا کیا مطلب ہے؟
What does, اصلحوا ذات بینکم mean?
آپس کے تعلقات درست کرو
Correct the relationship
بات کو سمجھنا
To understand
مال حاصل کیا
Got the goods
تجارتی تعلقات
Trade relations
دابرا"
کا کیا مطلب ہے؟
What does دابر ا mean?
جڑ
Root
Tree
درخت
Flower
پھول
پتہ
Leaf
مال غنیمت کس کا مال ہے؟
Whose property is the booty؟
اللہ اور اسکے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ کا
Allah and His Messenger
لوگوں کا
Of people
صحابہ کا
Of the companions
دوست کا
Of a friend
جب ایمان والوں کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو۔۔۔۔۔
When Allah is mentioned before the believers
وہ خوش ہو جاتے ہیں
They are happy
کانپ جاتے ہیں
Tremble
غور سے سنتے ہیں
Listen carefully
ان کے دل ڈر جاتے ہیں
Their hearts are afraid
"الاعناق "
کا کیا مطلب ہے؟
What does "الاعناق "mean?
جوڑ
Joint
گردنیں
Neck
بازو
Arms
آنکھیں
Eyes
بہترین دعا کونسی ہے؟
What is the best prayer?
الاستغفار
Al-Astaghfaar
الحمدللہ
Allhumdulilah
اللہ اکبر
Allah ho akber
سبحان اللہ
Subhan Allah
علم کی طلب کس پر فرض ہے؟
Who is obliged to seek knowledge?
ہر مرد پر
On every man
ہر عورت پر
On every woman
ہر مسلمان پر
On every Muslim
بچوں پر
On every child
آسمانی کتابوں کی تعداد کتنی ہے؟
What is the number of heavenly books?
2
3
4
5
قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
How long has the Quran been revealed?
23 years
33 years
43 years
21 years
آخری آسمانی کتاب کا کیا نام ہے؟
What is the name of the last heavenly book?
قرآن مجید
Holy Quran
تورات
Torch
زبور
Zaboor
انجیل
Injeel
نبوت کا جھوٹا دعوٰی کس نے کیا تھا؟
Who made the false claim of prophecy?
مسیلمہ کذاب
Musilma Kazab
ابو جہل
Abu jahal
نمرود
Namrood
قارون
Qaroon
قرآن کریم کس کے لیے شفا اور رحمت ہے؟
For whom is the Holy Qur'an a healing and a mercy?
For all human beings
سب انسانوں کے لیے
مومنین کے لیے
For tru believers
فرشتوں کے لیے
For Angels
جنوں کے لیے
For ghost
قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی ۔۔۔۔۔۔کرتا ہے؟
What does the Qur'an do with the previous divine books?
تردید
Denied
Renewal
تجدید
توصیف
Description
تصدیق
affirm
