NEW
Font size
WorksheetsUrdu September Assessment 2020
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
کہانی ہجرت نبویﷺ کے مصنف کا نام کیا ہے؟
مولانا شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
ڈپٹی نذیر احمد
میرزا ادیب
آپ ﷺ نے کتنی راتیں غار میں گزاریں۔
تین
چار
پانچ
سات
ہر ایک انسان پر لازم ہے
اپنے بارے میں سوچے
مزے دار کھانے کھائے
حقے کی دھوئیں آڑائے
اپنے اندرونی قویٰ کو زندہ رکھے
اُٹھنے ،بیٹھنے ،چلنے پھرنے میں سستی کرنا ہے۔
نیند
بے کاری
کاہلی
بے عملی
ڈاکڑ کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟
شوگر
دل کی بیماری
نکان اور حرارت
سر درد
سبق ’’ آرام و سکون ‘‘ کے مصنف کا نام ہے۔
چراغ حسن حسرت
سید امتیاز علی تاج
فرحت بیگ
میرزا ادیب
طالبِ علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے؟
نگران صاحب سے
گارڈ صاحب سے
سپرنٹنڈنٹ سے
کسی طالب علم سے
بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا :
رتی برابر
ذرہ برابر
بالکل
معمولی
اللہ کی تعریف بیان کی جاتی ہے؟
حمد میں
نعت میں
قصیدہ میں
مرثیہ میں
باد صبا گھر گھر کیا لئے پھرتی ہے؟
اللہ کا پیغام
شاعر کا پیغام
خلعت سلطانی
حضورﷺ کا پیغام
