NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsالفاظ کا کوئز
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
تحسین ‘‘ لفظ کا مترادف کیا ہے
a)
توصیف
b)
تحسین
c)
ضیافت
d)
رنج
2.
شجاع کا مطلب کیا ہے؟
a)
دلاور
b)
کمزور
c)
نادم
d)
بے وقوف
3.
فلک کا مترادف کیا ہے؟
a)
چرخ
b)
زمین
c)
چاند
d)
ستارہ
4.
نخل کا مطلب کیا ہے؟
a)
پانی
b)
نہال
c)
پھول
d)
پتھر
5.
غضب کا مترادف کیا ہے؟
a)
محبت
b)
سکون
c)
قہر/غصہ
d)
خوشی
6.
خوش الحان کا مطلب کیا ہے؟
a)
خوش نوا
b)
خوش باش
c)
خوش نما
d)
خوش گُلو
7.
آرائش کا مترادف کیا ہے؟
a)
زیبائش
b)
سادگی
c)
خسارہ
d)
فریب
8.
تسلی کا مترادف کیا ہے؟
a)
رنج
b)
دکھ
c)
تشفی
d)
خوشی
9.
دشوار کا مترادف کیا ہے؟
a)
بے وقوف
b)
مشکل
c)
آسان
d)
خوش
10.
حریف کا مطلب کیا ہے؟
a)
دشمن
b)
دوست
c)
اجنبی
d)
نادم
11.
فراق کا مترادف کیا ہے؟
a)
ہجر
b)
ملن
c)
خوشی
d)
آشتی
12.
بزم کا مطلب کیا ہے؟
a)
محفل
b)
خواب
c)
سکون
d)
تنہائی
13.
چرخ کا مترادف کیا ہے؟
a)
فلک
b)
سکون
c)
گھومنا
d)
آرام
14.
نادم کا مطلب کیا ہے؟
a)
شرمندہ
b)
عاقل
c)
خوش
d)
بہادر
15.
طلسم کا مترادف کیا ہے؟
a)
خوشی
b)
خواب
c)
حقیقت
d)
سحر
Reset
