wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU COMPULSORY

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

محکمہ شہری دفاع فعال رہتا ہے ۔

a)

جنگ میں

b)

امن میں

c)

حادثے میں

d)

جنگ اور امن میں

2.

عمر ثانی کا خطاب دیا گیا۔

a)

حضرت عمر کو

b)

حضرت طلحہ کو

c)

حضرت عمر بن عبدالعزیز کو

d)

حضرت شعیب کو

3.

دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی لا تعداد مثالوں سے بھری پڑی ہے ۔

a)

خیر کي

b)

شر کی

c)

خیراور شر کی

d)

نيکی کی

4.

حضرت عمر بن عبدالعزیز کی والدہ کاحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کیا تعلق تھا ؟

a)

ان کی پوتی تھیں

b)

ان کی نواسی تھیں

c)

ان کی خالہ تھیں

d)

چچا زاد بہن تھیں

5.

لفظ مکاں کامتضاد لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ۔

a)

دکان

b)

لامکاں

c)

دھواں

d)

رواں

6.

شاعر مشرق کا نام بتائیں ۔

a)

مرزا غالب

b)

احمد فراز

c)

علامہ اقبال

d)

قائد اعظم

7.

محاورہ مکمل کریں ،گھرکی مرغی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:۔

a)

دال کی طرح

b)

مال برابر

c)

دال برابر

d)

حال برابر

8.

:لفظ "فساں کا مطلب ۔۔۔۔۔

a)

تلوار

b)

خنجر

c)

سل

d)

تلوار تیز کرنے کا آلہ

9.

حضرت عمر بن عبدالعزیز کو زہر کس نے دیا ؟

a)

بھائی نے

b)

ہمسائے نے

c)

بہن نے

d)

خادم نے

10.

:لفظ اشیاء کا واحد لفظ۔۔۔۔۔۔۔

a)

شے

b)

چیز

c)

چیزیں

d)

کوئی بھی نہیں

11.

ہنگامی صورتحال کے لیے ہرگھر میں موجود ہونا ضروری ہے ۔

a)

بلیک باکس

b)

ریڈ باکس

c)

پبلک باکس

d)

فرسٹ ایڈ باکس