NEW
Font size
Worksheets''اڑوس پڑوس''
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
ناصر کو گھر کے کس کام کی ذمہ داری دی گئی تھی؟
بازار سے سامان لانا
گاڑی کی صفائی
لان کی دیکھ بھال
سکندر صاحب ناصر کو کن الفاظ سے پُکارتے تھے؟
مسٹر ناصر
ناصر صاحب
صاحب زادے
ناصر اپنی کس عادت کے لیے مشہور تھا؟
غصیلہ پن
کام چوری
جھوٹ
سکندر صاحب کو ناصر کی کس بات سے چڑ تھی؟
گلی میں دیر تک بیٹھنا
شور شرابہ کرنا
جواب دینا
سکندر صاحب نے گاڑی نہ ہٹانے کی صورت میں ناصر کو کیا دھمکی دی؟
گاڑی کے ٹائر پنکچر کر دینا
محّلے کے کونسلر سے شکایت کرنا
گاڑی کے شیشے توڑ دینا
ناصر کے خیال میں بزرگوں میں کون سی خوبی ضروری ہے؟
نیک کام کا جذبہ
وقت کی پابندی
شفقت
کہانی کے مطابق سکندر صاحب میں کس بات کی کمی تھی؟
خود پسندی
حقوق العباد
ذہانت
کہانی کے آخری لمحات میں ناصر کے دل میں کیا جزبہ اُبھر کر سامنے آیا؟
ندامت
احساس ِ ذمہ داری
نیکی
ناصر کا رویہ بدلنے پر سکندر صاحب میں کس قسم کی تبدیلی آئی؟
ناگوار
طنزیہ
خوشگوار
اس کہانی کا مرکزی خیال کیا ہے؟
سچائی کی جیت
نیکی کی تلقین
حقوق العباد
