NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsبو علی ابن سینا
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
بو علی سینا مشہور تھے
a)
طبیب
b)
استاد
c)
انجینئر
2.
بو علی سینا پیدا ہوئے
a)
990
b)
870
c)
980
3.
بو علی سینا نے قرآن حفظ کیا
a)
10 سال
b)
15 سال
c)
8 سال
4.
بو علی سینا نے کس کا علاج کیا؟
a)
امیر بخارا کا
b)
امیر خوارزم کا
c)
امیر ہمدان کا
5.
بو علی سینا نے ریاضی کی تعلیم حاصل کی۔۔۔
a)
محمود مساح سے
b)
امیر بخارا سے
c)
علی بن مامون سے
6.
بو علی سینا کی عادت کیسی تھی؟
a)
خاموش طبع
b)
باتونی
c)
غصے والی
7.
بو علی سینا کی پہلی تصنیف کب منظر عام پر آئی؟
a)
21سال
b)
22 سال
c)
23 سال
8.
بو علی سینا کی کتابیں کس نصاب میں شامل ہیں؟
a)
انجیبئرنگ کے
b)
میڈیکل کے
c)
قانون کے
9.
بو علی سینا نے وفات پائی۔۔
a)
خوارزم میں
b)
بخارا میں
c)
ہمدان میں
10.
بو علی سینا کی وفات کس مرض کی وجہ سے ہوئی؟
a)
مرض قولنج
b)
دمہ
c)
بخار
Reset
