NEW
Font size
Worksheets" عقل و دولت ''
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
سوداگر کے بیٹے کے ساتھ اس کے شاگردوں کا کیسا رویہ تھا؟
ظالمانہ
پُر احترام
پُر حقارت
گُستاخانہ
راجکمار نے دوسرے ملک جا کر اپنے پیسے کس چیز پر خرچ کیے؟
سفر
لوگوں کی مدد
عیش و آرام
کھیتی باڑی
کسان نے ملازمت دینے کی کیا شرط رکھی؟
آٹھ گھنٹے کام
تنخواہ نہ دینا
کھانا نہ دینا
گائے کی دیکھ بھال
گُنجائش'' کا کیا معنیٰ ہے؟ ''
جگہ
معمول
قاعدہ
کمی
کا اردو معنیٰ کیا ہے''Routine''
کام
معمولی
معمول
تسلیم کرنا
راجکمار کے کردار کی ایک خاص خصوصیت کیا تھی؟
غصّے پے قابو نہ ہونا
ضد
غریبوں کی مدد کرنا
غلطی مان لینا
درست ضرب المثل کون سی ہے؟
عقل بڑی یا بھینس
عقل بڑی یا کھیت
بھینس بڑی یا کھیت
بھینس بڑی یا بحث
کسان نے راجکمار کی کس بات کا فائدہ اُٹھایا؟
دوستی
محنت
دولت
کم عقلی
سوداگر کے بیٹے نے کسان کے پاس ملازمت کس مقصد سے کی؟
اس کی دولت حاصل کرنا
اپنا حق لینا
سبق سکھانا
بے عزت کرنا
اس کہانی کا مرکزی خیال کیا ہے؟
احترام
سچائی
دولت کی قدر
عقل کا استعمال
