wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

مسلمانوں کی نمائندہ جماعت کا نام

a)

کانگرس

b)

مسلم لیگ

2.

مھترمہ فاطمہ جناح کو مادر ملت کا لقب دیا گیا ۔

a)

ان کی خدمات کے اعتراف میں

b)

قائد اعظم کی بہن ہونے کی وجہ سے

c)

نہایت اعلی تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے

3.

فراموش کا مطلب

a)

تسلیم کر لینا

b)

ہدایت کرنا

c)

بھلا دینا

4.

تندہی کا مطلب

a)

محبت

b)

لگن

c)

کوشش

d)

کامیابی

5.

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام کیا تھا

a)

محمد خان جونیجو

b)

لیاقت علی خاں

c)

محمد علی جوہر

6.

قائد اعظم کیا کر رہے ہیں

a)

ہدایت

b)

خطاب

c)

کانفرنس

7.

تصویر پہچانئے

a)

بیگم شاہنواز

b)

فاطمہ جناح

c)

بیگم رانا لیاقت علی خاں

d)

امجدی بیگم

8.

سکت کا مطلب

a)

طاقت

b)

جذبہ

c)

امید

9.

بیش بہا کا مطلب

a)

سستا

b)

قیمتی

10.

پیش پیش ہونا

a)

پیچھے رہ جانا

b)

آگے آگے ہونا

c)

مہمان نوازی کرنا

11.

تحریک پاکستان میں حصہ لینے والی خواتین کے ساتھ کی سلوک ہوا

a)

گولڈ میڈل دئیے گئے

b)

جیلوں میں ڈالا گیا

c)

تحریک سے نکال دیا گیا