Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

murakbaat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مرکب پہچان کر درست پر نشان لگائیں۔

مرکب اشاری

a)

یہ لڑکا

b)

بارہ لڑکے

c)

سوچ سمجھ

d)

صحن

2.

مرکب تابع موضوع

a)

دانہ پانی

b)

دانہ کھانا

c)

کام وام

d)

کام شام

3.

مرکب تابع مہمل

a)

کام وام

b)

سوچ سمجھ

c)

اسکول میں

d)

گھر میں

4.

مرکب امتزاجی

a)

اسلام آباد

b)

حامد کی بہن

c)

گھر کی چابی

d)

دروازہ

5.

مرکب ظرفی

a)

گھر کی چابی

b)

کام دوام

c)

کوڑا کرکٹ

d)

دانہ پانی

6.

مرکب امتزاجی

a)

ٹی وی پر

b)

دروازے پر

c)

گھنٹہ گھر

d)

گانا بجانا

7.

مرکب عددی

a)

دس گھر

b)

گھر

c)

گھر شر

d)

کوڑا کرکٹ

8.

مرکب تابع مہمل

a)

کوڑا

b)

گپ شپ

c)

کل سے

d)

ناظم آباد

9.

مرکب جاری

a)

چھت پر

b)

گھر شر

c)

چار گھر

d)

بڑا گھر

10.

مرکب عطفی

a)

دن اور رات

b)

شریف آدمی

c)

گڑیا کا گھر

d)

علی کی کتاب