wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کا کیا مطلب ہے

a)

انصاف کرنا

b)

برابری کرنا

c)

اچھا سلوک کرنا

d)

سچ بولنا

2.

اے لوگو !ہم نے تمھیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا تاکہ

a)

تم ایک ہو جائو

b)

تاکہ ایک دوسرے کو پہچانو

c)

تم الگ الگ ہو جائو

d)

تم ایک دوسرے سے پر برتری محسوس کرو

3.

حضور اکرمؐ نے فرمایا اے لوگو تمھارا باپ ایک ہے ۔تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم

a)

پانی سے بنائے گئے تھے

b)

ہواسے بنائے گئے تھے

c)

آگ سے بنائے گئے تھے

d)

مٹی سے بنائے گئے تھے

4.

خاندان اور قبیلے ہماری

a)

بڑائی کے لیے ہیں

b)

نجات کے لیے ہیں

c)

شناخت اور پہچان کے لیے ہیں

d)

اوپر والے تما م آپشن درست ہیں

5.

حج کے موقع پر سب ایک جیسا

a)

کھانا کھاتے ہیں

b)

ایک جیسا لباس پہنتےہیں

c)

ایک جگہ پر رہتےہیں

d)

ایک ساتھ رہتےہیں

6.

مساوات کی بدولت معاشرے میں

a)

بے چینی کاخاتمہ ہوتاہے

b)

ذات پات اور رنگ نسل کا خاتمہ ہوتاہے

c)

افراد کے چہروں پر حقیقی خوشیاں پھیلتی ہیں

d)

اوپر والے تما م آپشن درست ہیں

7.

کسی عربی کو عجمی پر کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حآصل نہیں

a)

فرمانِ رسول

b)

فرمانِ الہی

c)

فرمان صحابی

8.

نماز میں ہم مساوات کا کس طرح مظاہرہ کرتے ہیں

a)

ایک جیسا لباس پہن کر

b)

ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر

c)

ایک ساتھ روزہ افطار کر کے

d)

ایک ساتھ زکوۃ دے کر

9.

روزہ کس طرح مساوات کا درس دیتاہے

a)

سب امیر غریب ایک جیسا لباس پہنتےہیں

b)

سب امیر غریب ایک ہی مہینے میں روزے رکھتے ہیں

c)

سب امیر غریب ایک ہی صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں

d)

سب امیر غریب ایک ساتھ میدان عرفات میں جاتےہیں

10.

اللہ کسے پسند کرتا ہے

a)

جو زیادہ پرہیز گار ہو

b)

جو دن رات محنت کرے

c)

جو دن رات سب سے اچھا سلوک کرے

d)

جو ایماندار ہو