wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز جماعت ہفتم2 جون 2021

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

درست عبارت کی پہچان کریں۔'' مکامات''

a)

مکامت

b)

مقامت

c)

ان میں سے کوئی نہیں

d)

مقامات

2.

اخلاصِ نیّت اور صحیح سمت میں درست ۔۔۔۔۔۔ ضروری ہوتی ہے۔

a)

اللہ کی رضا

b)

خواب کی تعبیر

c)

منصوبہ بندی

d)

انتھک محنت

3.

حضرت ابراھیم کا زمانہ آج سے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔ سال پہلے کا تھا۔

a)

دو ہزار

b)

تین ہزار

c)

چار ہزار

d)

پانچ ہزار

4.

نظم '' ایک آرزو'' کے شاعر کا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

جمیل الدین عالی

b)

صوفی تبسم علی

c)

حفیظ جالندھری

d)

علامہ اقبال

5.

اللہ نیک کام کرنے والوں کا ۔۔۔۔۔۔۔ ضائع نہیں کرتا۔

a)

رُتبہ

b)

اَجر

c)

کام

d)

مقام

6.

حضرت یوسف کی اپنے کُنبے سے کتنے سال جُدائی رہی؟

a)

بیس سال

b)

ساٹھ سال

c)

پچاس سال

d)

چالیس سال

7.

لفظ ''خیر خواہ '' کا معنی کیا ہے؟

a)

خیر اندیش

b)

انکار کرنے والا

c)

تکلیف دینے والا

d)

حسد کرنے والا

8.

جہاں مفلسی نے مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ رگوں میں کُوٹ کُوٹ کربھر دی تھی۔

a)

چوٹ

b)

وُقعت

c)

مُسافت

d)

مُصمّم

9.

لفظ '' لاڈلا'' کا سابقہ ۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

لا

b)

ڈلا

c)

لاڈ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

حضرت یوسف کو ۔۔۔۔۔۔۔ نے خرید لیا تھا؟

a)

عزیزِ مصر

b)

بادشاہ مصر

c)

قافلے والوں

d)

سپہ سالار