Worksheetsurdu
Total questions: 13
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
خط کی کتنی قسمیں ہیں؟
a)
1
b)
2
2.
خط میں بتہ اور تاریخ صفحے کے کس جانب لکھتے ہیں
a)
دائیں جانب
b)
بائیں جانب
3.
میری دادی ہمیشہ پرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دے کر ہمیں پرانی باتیں بتاتی ہیں
a)
امثال
b)
امسال
4.
خط کیا ہوتا ہے؟
a)
آدھی ملاقات
b)
رپورٹ نگاری
c)
پیغام رسانی
5.
خطوط کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
a)
چار
b)
پانچ
c)
دو
6.
خط کے بنیادی کتنے حصے ہوتے ہیں؟
a)
تین
b)
چھ
c)
سات
7.
نفس مضمون کیا ہوتا ہے؟
a)
خط میں جو باتیں لکھی جاتی ھیں
b)
خط کا عنوان
c)
خط کا اختتام
8.
خط کے خاتمے پر جو الفاظ کہے جاتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں؟
a)
تسلیمات
b)
نفس مضمون
c)
دعائیہ کلمات
9.
اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنےوالے کو پسند کرتا ہے
a)
قنات
b)
قناعت
c)
دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
10.
سلام کی ہجے کون سی درست ہیں
a)
اسام علکیم
b)
اسلام علکیم
c)
اسلام و علکیم
d)
اسلام علیکم
11.
سر : لفظ کےپانچ نے الفاظ بنایں
4 lines
12.
فی کے پانچ نیہے الفاظ بنایں
4 lines
13.
مسلمانوں کی یک جہیتی ایک پیراگراف لکھیں
4 lines
100 %
