NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsقائداعظم کی زندگی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
قائد اعظم کب پیدا ہوئے؟
a)
25 دسمبر
b)
25 ستمبر
c)
25 اکتوبر
2.
قائد اعظم کون سے شہر میں پیدا ہوئے؟
a)
پشارو
b)
کراچی
c)
اسلام آباد
3.
قائد اعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
a)
میونخ
b)
محمد علی جناح
c)
علی جناح
4.
ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کون سے ملک گئے؟
a)
فرانس
b)
لندن
c)
امریکہ
5.
بار ایٹ لا کی ڈگری کون سے سنہء میں حا صل کی؟
a)
1895
b)
1885
c)
1865
6.
مسلمانوں کو کہاں ایک ساتھ اکٹھا کیا؟
a)
آل انڈیا مسلم لیگ
b)
آل پاکستان مسلم لیگ
7.
مسلمانوں کا علیحدہ ملک کون سے مہینے میں دنیا کے نقشے پر اُبھر کر سامنے آیا؟
a)
14 اگست
b)
14 ستمبر
c)
14 نومبر
8.
قائداعظم نے کون سی عمر میں بار ایٹ لا کی ڈگری حاصل کی؟
a)
29 سال کی عمر میں
b)
19 سال کی عمر میں
c)
39 سال کی عمر میں
9.
کون سے سال میں سیاست شروع کی؟
a)
1896
b)
1895
c)
1899
10.
علامہ اقبال نے کس طرح قوم میں شعور بیدار کیا؟
a)
سیاست سے
b)
نظموں سے
c)
انقلابی شاعری سے
Reset
