wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چھو ٹی چیو نٹی نظم

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اسمعیل میرٹھی کی وجہ شہرت کیا تھی ؟

a)

بچوں کے حوالے سے لکھنا

b)

بڑوں کے لیے افسانے لکھنا

c)

ڈرامہ نگار

2.

ادبی خدمات پرانھیں کس خطاب سے نوازا گیا ؟

a)

علامہ

b)

خان صاحب

c)

شمس العلمماء

3.

سو لہ سال کی عمر میں انھوں نے کس محکمے میں ملازمت اختیار کی ؟

a)

کھیلوں کے

b)

سیا حت کے

c)

تعلیم کے

4.

ان کی نظمیں کس حوالے سے استعمال کی گئیں ؟

a)

مقابلے کے امتحان میں

b)

اردو ریڈر کا حصہ بنیں

c)

تر جمہ کی گئیں

5.

مستقبل کی مشکلات کا اندا زہ لگا نے کی وجہ سے شاعر نے چیونٹی کی کس خوبی کا ذکر کیا ؟

a)

سچا ئی کا

b)

ہمدردی کا

c)

دوربیں ہونے کا

6.

نہ کھو وقت سستی میں مہلت ہے تھو ڑی سے شا عر کی کیا مراد ہے ؟

a)

زندگی کا ختم ہونا

b)

کم وقت میں کام کرکے دکھانا

c)

موسم کی سختی

7.

چھوٹی چیونٹی کا وقت کس پریشانی سے بچنے کے لیے کام کر تے گزرتا ہے ؟

a)

سردی کی

b)

بھوکا رہنے کی

c)

جانوروں سے بچنے کی

8.

محنت کے علاوہ چیونٹی کی دوسری بڑی خوبی کیا نظر آتی ہے ؟

a)

دوستی نبھانا

b)

اتحاد و اتفاق سے رہنا

c)

خوراک جمع کرنا

9.

چیونٹی کی زندگی ہمیں کس بات کا سبق دیتی ہے ؟

a)

جھوٹ نہ بو لنے کا

b)

اچھے راستے پر چلنے کا

c)

ہمت نہ ہارنے کا

10.

شا عر کے خیال میں چیونٹی کو ہو شیاری کس نے سکھا ئی ؟

a)

دوستوں نے

b)

اللہ تعا لی نے

c)

موسم کی سختی نے