wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

1ماحول کی آلودگی اور اسلامی تعلیمات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ماحول کیا ہے

a)

ہمارا ملک

b)

ہمارا ارد گرد

c)

ہمارا گھر

d)

ہارا اسکول

2.

ماحول کی آلودگی کسے کہتے ہیں؟

a)

ہمارےماحول میں ایسی چیزوں کا شامل ہوجانا جو انسانی صحت کے لیے مضر ہیں

b)

ہمارےماحول میں ایسی چیزوں کا شامل ہوجانا جو زمین کے لیے مضر ہیں

c)

ہمارےماحول میں ایسی چیزوں کا شامل ہوجانا جو انسانی صحت کے لیے ضروری ہیں

d)

ہمارےماحول میں ایسی چیزوں کا ختم ہوجانا جو انسانی صحت کے لیے مضر ہیں

3.

دیۓگۓ بیانات میں کونسا بیان درست ہے

a)

اسلام صرف آخرت کی فوزوفلاح پر زور نہیں دیتا

b)

اسلام صرف آخرت کی فوزوفلاح پر زوردیتا ہے

c)

اسلام صرف دنیاوی پر زوردیتا ہے

d)

اسلام صرف آخرت کا ذکر نہيں

4.

واللہ یحب المطھرین سورہ ______کی آیت ہے

a)

التوبہ

b)

البقرہ

c)

لقمان

d)

مومن

5.

اللہ _________رہنے والوں کوپسند کرتا ہے

a)

ہر وقت عبادت کرنے والوں کو

b)

پاک

c)

گندے

d)

لمبے

6.

ا الطھور شطر الایمان _________ ہے

a)

آیت ہے

b)

حدیث

c)

قول

d)

شعر

7.

صنعتون کے دھوئیں سے ______آلودگی ہوتی ہے

a)

صوتی

b)

آبی

c)

زمینی

d)

فضائ

8.

فضائ آلودگی سےبچاؤ کے لیے لگانے چاہیں

a)

پھول

b)

درخت

c)

جھاڑو

d)

خوشبو

9.

درخت ___جذب کرتےہیں

a)

کاربن ڈائ آکسائیڈ

b)

آکسیجن

c)

گیس

d)

دھواں

10.

درخت _____خارج کرتے ہیں

a)

دھواں

b)

ہوا

c)

آکسیجن

d)

گیس