NEW
Font size
Worksheetsclass 7 اسکول کا پہلا دن
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
اسکول کاپہلا دن کس کی تحریر ہے؟
فیض احمد فیض
مرزا ادیب
امجد اسلام امجد
کہانی اسکول کا پہلا دن ،، میں بچہ کون سی جماعت میں داخل ہونے گیا تھا؟
پہلی
چوتھی
پانچویں
بچہ اسکول کس گاڑی میں گیا تھا؟
کار
فٹن
گھوڑے پر
بچے نے کس طرح کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ؟
زرق برق ،چمکدار
یونیفارم
گھر کے سادے کپڑے
وضع قطع ۔۔ کے معنی؟
شکل صورت
لباس
جوتے
اوسان خطا ہونا ۔۔۔ کے معنی
ڈرنا
بھاگنا
کھانا
بچے کے ہم جماعت نئے بچے کودیکھ کر کیوں شور مچانے لگے ؟
اس کے کپڑے بہت اچھے تھے
اس کی کار بہت بڑی تھی
اس کے ساتھ چار نوکر تھے
اس شہر کے رہنے والے لوگ کیسے تھے ؟
بہت امیر
بہت غریب
بہت خوش اخلاق
اسکول کے پہلے دن بچے نے کیا سیکھا؟
دولت کی نمائش کرنا بری بات ہے
گھوڑا گاڑی میں سفر نہیں کرنا چاہیے تھا ۔
اسکول میں یونیفارم پہننا چاہیے
ہمیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیسے رہنا چاہیے؟
مِل جُل کر
الگ تھلگ
لڑ جھگڑ کر
