NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsروزہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
روزہ ارکانِ اسلام کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکن ہے؟
a)
پہلا
b)
دوسرا
c)
اہم
d)
چوتھا
2.
روزے کے لئے قرآن اور حدیث میں۔۔۔ کا لفظ استعمال ہوا ہے
a)
صوم اور صیام
b)
روزہ
c)
عبادت
d)
اختیاط
3.
روزہ دار کے لئے کتنی خوشیاں ہیں۔
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
کافی
4.
دو خوشیوں میں ۔۔۔خوشی بھی ہے
a)
اللہ تعالی سے ملاقات کی
b)
اللہ راضی ہو گا
c)
نبی کریمﷺ راضی ہوں گے
d)
جنت ملے گی
5.
روزہ دار کے منہ کی بوُ کس ۔۔۔۔ سے زیادہ پسندیدہ ہے
a)
مہک
b)
مشک
c)
بو
d)
خوشبو
6.
روزے سے معاشرے کی ۔۔۔۔دور ہوتی ہیں
a)
خرابیاں
b)
لڑائیاں
c)
جھگڑے
d)
فساد
7.
نبی کریم ﷺ نے رمضان المبارک کانام ۔ ۔۔۔۔ رکھا
a)
شھر المواساہ
b)
شھر
c)
شہر الواسات
d)
الموسات
8.
رمضان المبارک میں ۔۔۔۔۔دن معدہ خالی رکھنے سے بیماریوں سے بچ جاتے ہیں
a)
15 دن
b)
25 دن
c)
30دن
d)
32دن
9.
شھر المواساۃ سے کیا مراد ہے؟
a)
رمضان
b)
شوال
c)
صفر
d)
حج
10.
روزے رکھنے سے ایک سی کیفیت جب پیدا ہوتی ہے تو لوگوں میں۔۔۔۔ پیدا ہوتا ہے
a)
اتحاد و اتفاق
b)
دوستی
c)
خیر خواہی
d)
جسمانی طاقت
Reset
