Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
وہ علامتیں ،حروف یا الفاظ کسی دوسرےمفرد لفظ کے پہلے آ کر ایک نیا لفظ یا ایک نیا کلمہ بنا لیتے ہیں وہ کہلاتے ہیں
مفرد لفظ
لاحقے
سابقے
جملہ
علم بردار میں بردار ہے
مجہول
سابقہ
مفرد
لاحقہ
ضرب المثال مکمل کریں
گڑ کھائیں
چینی سے پرہیز کریں
گلگلوں سے پرہیز کریں
مٹھائ سے پرہیز کریں
میٹھے سے پرہیز کریں
امی نے کپڑے دھوئے ۔
قواعد کی رو سے معنی کے لحاظ سے فعل کی کونسی قسم ہے؟
فعل لازم
فعل ناقص
فعل متعدی
جامد
سعدیہ پریشان ہے قواعد کی رو سے معنی کے لحاظ سے فعل کی کونسی قسم ہے؟
فعل نا قص
فعل لازم
فعل متعدی
فعل معروف
سورج نکلا
قواعد کی رو سے فعل کی کونسی قسم ہے؟
فعل لازم
فعل متعدی
فعل مجہول
فعل معروف
نظم چلتن ایکسپریس میں کس کی نا اہلی کا ذکر ہے؟
حکومت کی
ریلوے حکام کی
مسافروں کی
حکام بالا
ضرب المثل
طویلے کی بلا بندر کے سر کے معنی ہیں
قصوروار کوئ اور سزا کسی اور کو
مغرور آدمی کو سزا ملتی ہے
سوال کچھ جواب کچھ
کسی شمار میں نہ ہونا
وہ فعل جس کا مفعول تو معلو مگر فاعل نہ معلوم کہلا تا ہے
معروف
مشتق
مجہول
متعدی
تعجیل کے معنی ہیں
مکمل کرنا
جلدی
حکم
دیر
