Font size
Worksheetsجنگ 1965 کا پہلا معرکہ
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
امریکی ایئر فورس نے مگ طیارہ صحیح سالم اتارنے والے ہوا باز کے لیے۔۔۔۔۔ کا انعام رکھا۔
تیس ہزار ڈالر
با ئیس ہزار ڈالر
پچیس ہزار ڈالر
ا نتیس ہزار ڈالر
انڈیا کے کون کون سے طیارے 1965کی جنگ میں تباہ کیے گئے؟
ایف 19
ہوکر ہنٹر طیارے
ایف 16
مگ طیارہ
فوج کی مدد کر رہی تھی(اس کا مترادف جملہ بتائیں)
فوج کا ہاتھ بٹا رہی تھی
فوج سے لڑ رہی تھی
فوج کو مار رہی تھی
کیا آپ ان کا نام بتا سکتے ہیں ؟
(a)
فلائٹ لیفٹیننٹ محمد اکبر
فلائٹ لیفٹیننٹ احمد لطیف
فلا ئٹ لیفٹیننٹ دلادر
فلائٹ لیفٹیننٹ یاسر
فلا ئٹ لیفٹیننٹ خالد لطیف
کیا آپ ان کو جانتے ہیں؟
(a)
پندرہ دنوں تک
سولہ دنوں تک
سترہ دنوں تک
آٹھارہ دنوں تک
اس میں سے کون سا جہاز پا ک فضا ئیہ نے 1965 کی جنگ میں استعمال کیا؟
کیا آپ اس تصویر کو پہچا ن سکتے ہیں؟
(a)
راشد منہاس کے بارے میں صحیح معلومات دیں۔
شہا دت 20 اگست 1971
عہدہ ائیر مین
شہادت کے وقت عمر20سال
شہا دت 20ستمبر 1965
پیدائش 17فروری 1951
مگ طیارے کی خاصیت بتائیں؟
رفتار
پروں کی لمبائی
عمدہ اسلحہ سے لیس
پھرتی
اس کا رنگ اور آواز
