wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قواعد کی دہرائی

Total questions: 14

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

آنکھیں چرانا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

a)

محاورہ

b)

ضرب المثل

c)

جمع

2.

لفظ"کتب" ہے

a)

واحد

b)

جمع

c)

الجمع

3.

لفظ"اندھیرا" کا متضاد ہے۔

a)

اجالا

b)

تاریکی

c)

روشنی

4.

لفظ" تاریکی" کا اندھیرا ہے۔

a)

متضاد

b)

جمع

c)

مترادف

5.

لفظ" ہم جماعت" میں سابقہ ہے؟

a)

ہم

b)

جماعت

c)

ہم جماعت

6.

لفظ"انمول" میں بنیادی لفظ ہے؟

a)

ان

b)

مول

c)

انمول

7.

محاورہ" آٹھ آٹھ آنسو رونا "کا معنی ہے؟

a)

فریب دینا

b)

شرمانا

c)

بہت زیادہ رونا

8.

لفظ" جعلی " کا متضادہے؟

a)

سونا

b)

جعلساز

c)

اصلی

9.

لفظ "عزت" کا الٹ ہے؟

a)

ذلت

b)

بےعزت

c)

بے شرم

10.

"ٹس سے مس ہونا" کیا ہے؟

a)

ضرب المثل

b)

محاورہ

c)

مرکب لفظ

11.

سرسبزوشاداب" قواعد کی رو سے کیا ہے؟"

a)

مرکب لفظ

b)

محاورہ

c)

مرکب عطفی

12.

مرکب ناقص کی کل کتنی اقسام ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

سات

13.

مرکب الفاظ کم سے کم ۔۔۔۔۔۔الفاظ سے مل کر بنتے ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

14.

مرکب توصیفی" مل کر بنتا ہے؟"

a)

اسم اور صفت سے

b)

صفت اور اسم صفت سے

c)

صفت اور موصوف سے