wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 8 Quiz

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سبق مثالی طالبعلم میں کس شاعر کے اشعار شامل ہیں ؟

a)

میر تقی میر

b)

علامہ اقبال

2.

خط کا آغاز کس جانب تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

دائیں جانب

b)

بائیں جانب

3.

رسمی خط کن کو لکھا جاتا ہے؟

a)

دوستوں کو

b)

رشتہ داروں سے

c)

دفتر / ادارے کو

d)

والدین کو

4.

خط کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

5.

خط کے آغاز میں سب سے پہلے کیا تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

تاریخ

b)

پتہ

c)

آداب و تسلیمات

d)

ابتدائی جملہ

6.

اسراف اور فضول خرچی کیسا عمل ہے ؟

a)

انسانی

b)

شیطانی

7.

دوسروں کے کام آنا بہت بڑی ہے ۔

a)

نیکی

b)

عادت

8.

ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں --------- " مصرعہ مکمل کیجئے

a)

ڈور

b)

کمند

9.

خوش گفتار کا مترادف کیا ہے؟

a)

خوش گفتار

b)

بد مزاج

c)

کینہ پرور

d)

خوش اسلوب

10.

ہمہ تن گوش کا مترادف کیا ہے

a)

لاپرواہی سے سننا

b)

پوری توجہ سے سننا

c)

گوش گزار کرنا

d)

سنجیدگی سے سننا

11.

خوش دلی کا مترادف بتائیے

a)

زندگی کا غم

b)

غم و حزن

c)

صفات

d)

خوشی/ شادمانی

12.

صلاحیتوں کا مترادف لکھئے۔

a)

اہمیت

b)

نیکی

c)

قابلیت

d)

طریقہ کار

13.

خط کا اختتام کس جانب تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

بائیں جانب

b)

دائیں جانب

14.

بزم کا مترادف بتائے

a)

محفل

b)

کائنات

c)

دنیا

15.

مثالی کا مترادف بتائے

a)

اکلوتا

b)

ایک جیسا

c)

بہترین نمونہ