wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

طہذ یب

b)

تہذ یب

c)

طحزیب

d)

تحزیب

2.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

ماصوم

b)

ماسوم

c)

معصوم

d)

موسوم

3.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

تفرقہ

b)

طفرکا

c)

تفرقا

d)

طفرقا

4.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

متواظن

b)

مطواظن

c)

مطوازن

d)

متوازن

5.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

خطوط

b)

ختوط

c)

خطوت

d)

ختوک

6.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

تبسرہ

b)

طبسرہ

c)

طبصرہ

d)

تبصرہ

7.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

استعمال

b)

اصتمال

c)

اسطمال

d)

استمال

8.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

کابلیت

b)

قابلیت

c)

کابلیط

d)

قابلیط

9.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

روکاوٹ

b)

رکاوٹ

c)

رقاوٹ

d)

روقاوٹ

10.

ذیل میں دیئے گئے الفاظ میں سے املا کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کیجیئے۔۔

a)

اُمدہ

b)

عمدہ

c)

اُمدہ

d)

اععمدہ

11.

دیئے گئے لفظ کا باقی حصہ منتخب کریں۔ انعا۔۔۔۔۔۔۔۔ت

a)

ما

b)

ت

c)

د

d)

س

12.

ایک لفظ لگا کر مکمل کریں۔ معاشر۔۔۔۔۔۔۔

a)

ا

b)

ہ

c)

عا

d)

ہا

13.

کسی شخص ،چیز یا جگہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔

a)

اسم ضمیر

b)

حرف

c)

اسم نکرہ

d)

اسم

14.

میرے پاس دو کتابیں ہیں، اس جملے میں لفظ دو گرامر کے لحاظ سے کیا ہے۔

a)

صفت اشاری

b)

صفت ِعددی

c)

صفت ِ مقداری

d)

صفتِ نسبتی

15.

علی کے اول آنے کی خبر سن کر اس کے ابا کا دل باغ باغ ہو گیا۔اس جملے باغ باغ کیا ہے؟

a)

محاورہ

b)

ضرب المثال

c)

تشبیہ

d)

استعارہ