wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

یوم دفاع

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

یوم دفاع پاکستان کب منایا جاتا ہے؟

a)

6نومبر

b)

6 ستمبر

c)

6دسمبر

d)

6 مارچ

2.

چھ ستمبر کا واقعہ کس سال میں پیش آیا

a)

1995

b)

1965

c)

1967

d)

1962

3.

چھ ستمبر کی جنگ کے وقت پاکستانی فوج کے سپہ سالار کون تھے ؟

a)

فیلڈ مارشل ضیاء الحق

b)

جنرل حمید گل

c)

جنرل یحیٰ خان

d)

فیلڈ مارشل ایوب خان

4.

بھارتی ٹینکوں کا قبرستان کہا جاتا ہے

a)

بی آر بی نہر

b)

ہلواڑ

c)

چونڈہ

d)

سیالکوٹ سیکٹر

5.

پاکستان نیوی نے بھارت کے کون سے ساحلی قلعے کو تباہ کیا

a)

دوارکا

b)

وید کا

c)

پتواڑ

d)

سرسوتی

6.

بھارتی کمانڈر انچیف نے اپنے جوانوں کو کہاں ناشتہ اور شراب کی محفل جماے کے لئے اکسایا

a)

جم خانہ لاہور

b)

جم خانہ راولپنڈی

c)

لاہور انارکلی

d)

لبرٹی کراچی

7.

پاکستان کی واحد بحری آبدوز کا نام این ایس پی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

شہید

b)

ابدوز

c)

ضرار

d)

غازی

8.

پاک فضائیہ نے کب دشمنوں پر فضائی حملہ کیا

a)

چھ ستمبر

b)

دس ستمبر

c)

سات ستمبر

d)

بارہ ستمبر

9.

ایم۔ ایم عالم نے کتنی دیر میں بھارت کے جنگی طیارے مار گرائے

a)

پانچ منٹ میں

b)

ایک منٹ سے کم وقت

c)

ایک سیکنڈ میں

d)

تین منٹ میں

10.

اسکوارڈن لیڈر سرفراز فیقی، منیر الدین اور علاوالدین نے درجہ حاصل کیا

a)

غازی کا

b)

شہید کا

c)

نشان حیدر یافتہ

d)

ستارہء جرات یافتہ

11.

ایم۔ ایم عالم نے ایک منٹ سے کم وقت میں بھارت کے کتنے طیارے مار گرائے

a)

تین طیارے

b)

چار طیارے

c)

پانچ طیارے

d)

دو طیارے

12.

فلیڈ مارشل ایوب خان کا تعلق کس علاقے سے ہے

a)

بالاکوٹ

b)

ہری پور ہزارہ

c)

ہزارہ ڈویژن

d)

کوہاٹ

13.

ایوب خان کی موت کا باعثکون سی بیماریاں بنیں

a)

دل کا دورہ

b)

سانس کی دقت

c)

فالج

d)

فالج اور دل کا دورہ

14.

محمد علی بوگرہ کے دور حکومت میں پاکستان کے وزیر دفاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھے

a)

ایوب خان

b)

ضیاء الحق

c)

ایم۔ایم عالم

d)

عزیز بھٹی شہید

15.

ایم۔ ایم عالم کو ان کی بہادری و جرات اور کارنامے کی بدولت نوازا گیا

a)

ستارہ امتیاز سے

b)

نشان حیدر سے

c)

ستارہ جرات

d)

ستارہ شجاعت

16.

ایم۔ ایم عالم روڈ کہاں واقع ہے؟

a)

بلیو ایریا اسلام آباد

b)

جوہر ٹاون فیصل آباد

c)

گلبرگ لاہور

d)

ڈیفنس کراچی

17.

مشرقی پاکستان سے واپسی پر ایوب کان کو بریگیڈئیر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنا دیا گیا

a)

کمانڈر انچیف

b)

کرنل

c)

چیف آف ارمی اسٹاف

d)

جنرل

18.

second to None قائد اعظم نے پاکستان کی کس مسلح فوج کے بارے میں کہا؟

a)

پاک فضائیہ

b)

بری فوج/پاک ارمی

c)

بحری فوج/نیوی

d)

رینجرز

19.

چھ ستمبر کی جنگ میں نشان حیدر پانے والے شہید ہیں

a)

سرور شہید

b)

لالک جان شہید

c)

طفیل محمد شہید

d)

عزیز بھٹی شہید

20.

چھ ستمبر کو پاکستان میں حیثیت حاصل ہے

a)

یوم یکجہتی ء کشمیر

b)

یوم آزادی

c)

یوم دفاع پاکستان

d)

یوم تکبیر