Font size
Worksheetsسائنس کیا ہے ؟ کیوں ہے؟علامہ اقبال اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان
Total questions: 22
Worksheet time: 12mins
سائنس کے لفظ سے کس صدی عیسوی سے شروع ہونے والی ترقی کا خیال آتا ہے؟
چودہویں ،بندرہویں صدی
تیرویں ،چودھویں صدی
پندرھویں،سولہویں صدی
سترھویں،اٹھارویں صدی
لفظ سائنس کونسی زبان سے بنا ہےے؟
عربی
انگریزی
لاطینی
ارسی
حس کی جمع ہے
حواس
حسیں
حسوں
حاسا ئیس
غیب کا علم کس کو ہے؟
رشتوں کو
انسانوں کو
جنات کو
اللہ کو
اب تک انسان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عناصر یا مادے کے بنیادی اجزا دریافت کئے ہیں۔
(a)
مادے کا چھوٹے سے چھوٹا زرہ کہلاتا ہے۔
برقیرے
ایٹم
سالمے
مالیکول
سنکونا ایک کڑوا مادہ ہے جو کس کے جراثیم کو مارتا ہے؟
بخار
ٹایفائیڈ
ڈینگی
ملیریا
چاند ،ستاروں کا نکلنا ۔ چاند کا گھٹنا بڑھنا کے علم کو کہتے ہیں
علم کیمیا
علم حیاتیات
طبیعیات
فلکیات
جیسے جیسے انسان کا علم بڑھا اس کے بہت سے دور ہو گئے۔
وہم
خدشات
فتور
گمان
علم کا متضاد ہے
جاہل
جھلا
جہل
جاہلون
ڈاکٹر عبد القدیر خان پیدا ہوئے
۱۹۳۶
۱۹ ۳۸
۱۹۳۹
۱۹۴۰
ڈاکٹر عبد القدیر خان کس راستے سے پاکستان میں داخل ہوئے؟
ملیر
کھوکھراپار
موناباو
واہگہ بارڈر
کونسی ریاست علم و ادب کا مرکز سمجھی جاتی ہے؟
ریاست لکھنو
ریاست مدینہ
ریاست ہند
ریاست بھوپال
ضرورت اس امر کی ہے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کی تربیت پر خاص توجہ دیں۔
اساتذہ
والدین
بزرگ
مائیں
شعر مکمل کریں۔
یقین محکم ، عمل پہیم،محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ لڑکوں کی شمشیریں
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
جہاد زندگانی میں ہیں یہ عورتوں کی شمشیریں
جہاد زندگانی میں ہیں یہ برزگوں کی شمشیریں
علامہ اقبال کے بھائی عطا محمد ان سے کتنے سال بڑے تھے؟
گیارہ یا بارہ برس
تیرہ یا چودہ برس
پندرہ یا سولہ برس
سترہ یا اٹھارہ برس
اقبال نے اپنا کلام کس کو اصلاح کے لیئے بھیجا؟
میر تقی میر
میر درد
داغ دہلوی
مرزا غالب
Show answersExplanationPreviousNext
اقبال نے اسلام آباد کے جلسے میں نظم پڑھ کر سنائی
پہاڑ اور گلہری
نالئہ یتیم
والدہ مرحومہ
شکوہ
علامہ اقبال کب ولایت سے واپس آئے؟
۱۹۰۵
۱۹۰۶
۱۹۰۷
۱۹۰۸
اپنے آپ کو پہچاننا اپنی شخصیت کی گہرائی کو محسوس کرنا کیا کہلاتا ہے؟
خودی
خود اعتمادی
خود پرستی
خود نمائی
انھوں نے فلسفے کی اعلی ڈگری حاصل کی
کراچی یونیورسٹی سے
پنجاب یونیورسٹی سے
کیمبرج یونیورسٹی سے
اقرا یونیورسٹی سے
علامہ اقبال کے جنازے میں شریک ہوئے
تقریبا بیس ہزار لوگ
تقریبا تیس ہزار لوگ
تقریبا چالیس ہزار لوگ
تقریباپچاس ہزار لوگ
