Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 4 جماعت ہشتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

متفق کے کیا معنی ہیں؟

a)

نہ ماننا

b)

ایک راۓ پراتفاق ہونا

c)

ملنا

d)

کہنا

2.

وضع کے کیا معنی ہیں؟

a)

حالت، بناوٹ

b)

جانا

c)

پڑھنا

d)

کتاب

3.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

خوش الہانی

b)

خوش الھانی

c)

خوش ا لحانی

d)

خوش الہھانی

4.

ان میں سے مصدر کیا ہے؟

a)

لکھنا، ہنسنا، چلنا

b)

آج ،کل، پرسوں

c)

کتاب، کاپی، پنسل

d)

ہفتہ، اتوار، پیر

5.

ان میں سے اسم جامد کونسے ہیں؟

a)

پانی، روٹی

b)

کھانا، پینا

c)

چاند، کرسی، سورج

d)

سونا، جاگنا

6.

ان میں سے اسم مشتق کونسے ہیں؟

a)

پڑھنا،اٹھنا

b)

لکھائ‏ی، دھلائی

c)

چاند، کرسی، سورج

d)

آج، کل

7.

چڑیا کا بچّہ" اس ميں مضاف کیا ہے؟ "

a)

بچّہ

b)

کا

c)

چڑیا

d)

کوئی بھی نہیں

8.

مقبول کے کیا معنی ہیں؟

a)

مشہور ہونا

b)

گبھرانا

c)

خراب ہونا

d)

چلے جانا

9.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

منضّم

b)

منظّم

c)

منزّم

d)

منذّم

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

طویل

b)

تویل

c)

ط ویل

d)

طوئیل

11.

دو الفاظ میں معمولی تعلق پیدا کرنا ---------- کہلاتا ہے۔

a)

ضمیر

b)

اضافت

c)

جامد

d)

صفّت

12.

جب جملے میں فاعل نامعلوم ہو یا خاص طور پر اس کا ذکرنہ کیا جاۓ تو وہ جملہ فعل ----------- کہلاتا ہے۔

a)

ماضی

b)

حال

c)

مجہول

d)

مستقبل

13.

ایسا اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی اور لفظ بنےاسم --------- کہلاتا ہے۔

a)

ضمیر

b)

جامد

c)

مشتق

d)

صفت

14.

بارش کی بوند" میں مضاف الیہ کیا ہے؟"

a)

بارش

b)

بوند

c)

کی

d)

کوئی بھی نہیں

15.

اس میں فعل مجہول کا جملہ کونسا ہے؟

a)

علی کھانا کھانے گیا۔

b)

آج کا اخبار ذوق وشوق سے پڑھا گیا۔

c)

بچّے سکول جاتے ہیں۔

d)

عائشہ کام کرتی ہے۔

16.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

سحت یاب

b)

ثحت یاب

c)

صحت یاب

d)

صہت یاب

17.

عبداللہ نے اپنے لیے مستقبل میں کون سا پیشہ اختیار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا؟

a)

بڑھئی

b)

کسان

c)

ڈاکٹر

d)

ائیرفورس

18.

مثالی کسے کہتے ہیں؟

a)

جس کی مثال دی جاۓ۔

b)

جس کی مثال نہ دی جاۓ۔

c)

برے کام کو کہتے ہیں۔

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں۔

19.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ڈہونڈ نا

b)

ڈھونڈ نا

c)

ڈہھونڈنا

d)

ڈھونڈھنا

20.

قدیم زمانے کا انسان کہاں رہتا ہے؟

a)

مٹّی میں

b)

گلّیوں میں

c)

پتھروں میں

d)

کتابوں میں