Worksheetsمضمون نویسی
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مضمون کے متنے ھصے ہوتے ہیں؟
دو
تین
پانچ
مضمون نویسی کیا ہے؟
اپنے خیالت محسوسات کو موثر انداز میں لکھنا
خیالات اور جزبات کی تصویر
خیالات اور عقائد کا اظہار
مضمون کے تین حصے کون کون سے ہیں؟
آغاز،انجام،تفہیم
آغاذ ،نفس مضمون،اختتام
آغاذ ،تمہید،اختتام
مضمون کے جس حصے سے پڑھنے والے کی طبیعت بیان کی طرف مائل ہوتی ہے کیا کہلات اہے؟
نفس مضمون
تمہید
بیانیہ
مضمون کا مرکزی حصہ کیا کہلاتا ہے؟
آغاذ
اختتام
نفس مضمون
مضمون نویسی کے لئے کتنے نکات پر مشتمل ہے؟
تین
چار
پانچ
مضمون کی دلکشی کے لئے اہم نکتہ کیا ہے؟
عمدہ آغاذ
بلند اور وسیع خیالات
دلکش الفاظ تراکیب کا استعمال
خیالت میں بلندی کس طرح لائی جا سکتی ہے؟
تجربے سے
مشاہدے سے
تحریر کے ذریعے
نفس مضإون کے اعتبار سے مضمون کی کتنی اقسام ہیں؟
پانچ
تین
چار
وہ مضمون جس میں لکھنے والا اپنے اوپر گزرے کیسی خاص واقعہ یا تجربہ کو کہانی کی شکل میں پہنچاتا ہے مضمون کی کس قسم سے تعلق رکھتا ہے؟
بیانیہ
تحقیقی
حکایتی
معلوماتی ۔تاریخی ،شخصی ،حسیاتی عنوانات کے تحت لکھے جانے والے مضامیں کیا کہلاتے ہیں؟
حکایتی
بیانیہ
مدلل
جس مضمون مین فکری،اخلاقی،موازنہ،مباحثہ کا بیان ملتا ہو مضمون کی کونسی قسم کہلاتا ہے؟
بحث یا مباحثاتی
مدلل یا استدلالی
بیانیہ
جن مضامین کو لکھتے ہوئے تیاری اور تحیق کی ضروروت پیش آئے مجمون کی کس قسم سے تولق رکھتے ہیں؟
مدلل یا استدلالای
بحث یا مباحثاتی
مکالماتی
مضمون کتنے پیرا گراف پر مشتمل ہونا چاہئے؟
چار
پانچ
کئی پیرا گراف
کسی موضوع پر تحقیق کر کے لکھا جانے والا مضمون کیا کہلاتا ہے؟
تخلیقی
تحقیقی
تخیلاتی
مضمون کا نچوڑ جس حصے میں بیان کیا جائے مضمون کا کونس احصہ کہلاتا ہے؟
آغاذ
تمہید
اختتام
مضمون نویسی میں اگر پیشکش کا طریقہمناسب نہ ہو تو کس بات کی وقعت کم ہو جاتی ہے؟
مضمون کی
عبارت کی
خیالات کی
مضمون کا اندازہ اس کے کونسے حصے سے لگایا جا سکتا ہے؟
اختتام
نفس مضمون
تمہید
مفس مضمون ایاک ہی پیرا گراف پر مشتمل ہوتا ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
دونوں درست ہیں
مضمون کا ختتام موثر اور دل پذیر نہ بھی ہو تو وہ عمدہ مضمون ہو گا؟
جی ہاں
جی نہیں
دونوں درست ہیں
