wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئز

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

قرآن کریم کے مطابق مسلمان امت کے بارے میں کیا کہا گیا

a)

اے مومنو تم مسلمان امت ہو

b)

اے مومنو تم سب سے سچھی امت ہو

c)

اے مومنو تم سب سے بہتر امت ہو

2.

مسلمان امت کی فضیلت کس وجہ سے قائم ہے؟

a)

نماز پڑھنے کی وجہ سے

b)

نیکی کا حکم دینے اور برائی سے رولنے کی وجہ سے

c)

سچائی کی وجہ سے

3.

منکر سے کیا مراد ہے؟

a)

انکار کر نا

b)

روک دینا

c)

انسانی فطرت کے خلاف ہونا

4.

ایمان کا پہلا درجہ کیا ہے؟

a)

حقوق العباد پورے کرنا

b)

زیادتی نہ کرنا

c)

برائی ہوتے دیکھے تو ہاتھ سے عوک دے

5.

نیکی کی طرف بلانے کے لئے قرآن نے کیا لفظ استعمال کیا ہے؟

a)

ذ کریٰ

b)

تقوی

c)

شکریٰ

6.

حضرت فاطمہؓ کب پیدا ہوئیں؟

a)

ہجرت سے پانچ سال قبل

b)

بعثت نبویﷺ سے پانچ سال پہلے

c)

ہجرت کے پانچ سال بعد

7.

حضرت فاطمہؓ کا مہر حضرت علیؓ نے کس طرح ادا کیا؟

a)

مزدوری کر کے

b)

ادھار لے کر

c)

زرہ بیچ کر

8.

حضرت فاطمہؓ کی والدہ ہیں؟

a)

حضرت سودہؓ

b)

حضرت ماریہؓ

c)

حضرت خدیجہؓ

9.

حضرت فاطمہب کی وفات کب ہوئی؟

a)

ہجرت کے تیرھویں سال

b)

ہجرت کے دسویں سال

c)

ہجرت کے گیارھویں سال

10.

تسبیحات فاطمہؓ میں اللہ اکبر کے الفاظ کتنی مرتبہ پڑھے جاتے ہیں؟

a)

تینتیس بار

b)

چونتیس بار

c)

پینتیس بار

11.

روزے کے لئے قرآن و حدیث میں لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

صلاۃ

b)

صوم یا صیام

c)

الریان

12.

روزہ ارکان اسلام میں سے کونسا رکن ہے؟

a)

تیسرا

b)

چوتھا

c)

دوسرا

13.

نبی کریم ﷺ نے اسے کس بات کا مہینہ قرار دیا؟

a)

صبر کا

b)

بھوک کا

c)

ہمدردی اور غمگساری کا

14.

انسان کے نیک اعمال کا ثواب روزے میں کتنا بڑح جاتا ہے؟

a)

دس گنا سے لے کر سات سو گنا

b)

دس گنا

c)

دو گنا

15.

حلال روزی کمانے کو کیا کہا گیا ہے

a)

تقویٰ

b)

ذکریٰ

c)

عبادت

16.

حرام کمانے والے کو کیا نقصان ہوتا ہے

a)

دعا قبول نہیں ہوت

b)

نماز قبول نہیں ہوتی

c)

اللہ کے نزدیک شرمندہ ہونا پڑتا ہے

17.

اللہ تعالیٰ کے کونسے نبی اپنے ہاتھ سے کمائی کرتے تھے؟

a)

حضرت نوحؑ

b)

حضرت یعقوبؑ

c)

حضرت داؤد ؑ

18.

کسب حلال سے مراد ہے؟

a)

محنت سے کمائی روزی

b)

مانگے کی روزی

c)

حلال روزی

19.

اسلامی حکومت کا کیا فرض ہے؟

a)

نماز قائم کروائے

b)

زکوۃ سختی سے لے

c)

اپنے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے

20.

حضرت فاطمہؓ کا طرز زندگی کیسا تھا؟

a)

سادہ

b)

پر تعیش

c)

پر مسرت