wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

امن انسانیت کے لئے

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد لکھی ہے

a)

مظفر وارثی

b)

امیر مینائی

c)

وارث اقبال

d)

محمد جعفری

2.

بیٹے کو ٹوپی بنا کر دی تھی

a)

خالہ نے

b)

باجی نے

c)

اماں نے

d)

بہن نے

3.

مظفر وارثی نے لکھی

a)

نعت

b)

ملی نظم

c)

حمد

d)

کہانی

4.

چوتھے درویش نے اپنا حال بیان کیا

a)

وزیر کو

b)

نجومیوں کو

c)

مردِ صالح کو

d)

بادشاہ آزاد بخت کو

5.

ناصر ماموں گئے تھے

a)

ترکی،ایران

b)

ترکی،انڈیا

c)

ترکی،افغانستان

d)

ترکی،چین

6.

میر حسن نے مثنوی سحرالبیان میں منظر کھینچا ہے

a)

صحن کا

b)

پہاڑ کا

c)

گھر کا

d)

باغ کا

7.

وایانگ میوزیم کی عمارت تعمیر ہوئی

a)

1652میں

b)

1640 میں

c)

1778 میں

d)

2007 میں

8.

آم توڑنے کا پروگرام بنایا

a)

سمو لالہ نے

b)

انکل نے

c)

میں نے

d)

سب نے

9.

نظم محنت کی برکات لکھی گئی ہے

a)

مخمس میں

b)

مثلث میں

c)

بند میں

d)

مسدس میں

10.

ڈرامہ وقت کا فیصلہ میں فیصلہ سنایا

a)

جج نے

b)

وقت نے

c)

وکیل نے

d)

ڈاکٹر نے

11.

نظم ملاوٹ ہے

a)

سنجیدہ

b)

عام

c)

مزاحیہ

d)

خشک

12.

نابینا سماجی کارکن تھیں

a)

ڈاکٹر فاطمہ شاہ

b)

ڈاکٹر سعدیہ

c)

ڈاکٹرنگہت

d)

ڈاکٹر ثنا

13.

جماعت میں ہر سال اول آتا تھا

a)

بڑا بھائی

b)

منجھلا بھائی

c)

چھوٹا بھائی

d)

درمیانہ بھائی

14.

نظمیں شکوہ جوابِ شکوہ لکھیں

a)

الطاف حسین حالی

b)

علامہ اقبال

c)

مرزا اسد اللہ خان غالب

d)

میر تقی میر

15.

نورالصباح باقر نے نظم لکھی

a)

شکوہ

b)

مسدس حالی

c)

داستان تیاری میں باغ کی

d)

تجدیدِ وفا

16.

ناصر موموں کی پینٹ چبائی تھی

a)

بکری نے

b)

بھینس نے

c)

گائے نے

d)

شیر نے

17.

دادا جی نے سمو لالہ کو

a)

مارا

b)

پیار سے سمجھایا

c)

غصہ کیا

d)

پیٹا

18.

۲۰ جولائی کو گئے

a)

فرانس

b)

چین

c)

شہر میلان

d)

جھیل لو سرن

19.

ڈاکٹر فاطمہ شاہ پیدا ہوئیں

a)

دہلی میں

b)

پاکپتن میں

c)

بھیرا میں

d)

لکھنئو میں

20.

پھولوں کی زمیں یہ تیرا وطن دوسرا مصرع ہے

a)

خوشیوں کے خزانے تیرے ہیں

b)

سب خواب سہانے تیرے ہیں

c)

یہ ملک حسیں بھی تیرا ہے

d)

تو اس کو بنا سر سبز چمن