NEW
Font size
WorksheetsMidterm Exam Grade 6 (T2)
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
س1 : متن کے مطابق درست جواب کی نشاندہی کریں
نظم " چاند میری زمیں، پھول میرا وطن" میں بند ہیں
الف : چار
ب : سات
ج : نو
شعر مکمل کریں۔ "میرا اک اک سپاہی خیبر شکن "
الف: میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں
ب : چاند میری زمیں، پھول میرا وطن
لفظ " ملاح" کا معنی ہے
الف : شاعر
ب : کشتی چلانے والا
ج : آہستہ گاڑی چلانے والا
مضمون نویسی کے کل اجزاء ہیں
تین
دو
چار
اہلِ قلم کن کو کہتے ہیں
سیاست دانوں
مصّنفین
دیکھنے والے
علامہ محمد اقبال پیدا ہوئے
الف : 9 نومبر 1876ءمیں
ب : 9 نومبر 1877ء میں
ج : 9 نومبر 1878ء میں
نظم " چاند میری زمیں، پھول میرا وطن " کے شاعر ہیں
علامہ اقبال
صوفی تبسّم
ساقی جاوید
( :- ) اس علامت کو کہتے ہیں
الف : علامتِ ختمہ
ب علامتِ تفصیلیہ
ج: علامتِ وقف
وہ ، انھیں اور ان کے مثالیں ہیں
اسمِ ضمیر
اسمِ معرفہ
اسمِ نکرہ
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی وجہ شہرت ہے
وہاں کے بہادر لوگ
وہاں کے حسیں نظارے
وہاں کے خوبصورت لوگ
س2 : متن کے مطابق درست جواب دیں
جب کسی جملے میں ایک ہی فعل کا ذکر کیا جائے تو اسے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔ کہتے ہیں -
مفرد جملہ ،
مثبت جملہ
پاکستان کا قومی ترانہ ------------ لکھا
حفیظ جالندھری
علامہ محمد اقبال
ہمارا قومی لباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
قمیص اور تہبند ،
قمیص اور شلوار
جب بھی ایک مصرع نظم میں بار بار دہرایا جائے تو اسے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کا مصرع کہتے ہیں
قافیہ
ٹیپ
میری سرحد پہ پہرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمان کا
جوانوں کا
س3 : درست بیانات کی نشاندہی کریں ۔
ایسے حروف جو کسی لفظ کےشروع میں لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی کر دیں ، لاحقےکہلاتے ہیں۔
درست
غلط
گروہی الفاظ کو متلازم الفاظ بھی کہتے ہیں۔
درست
غلط
دہقان اور ملّاح میں کوئی فرق نہیں ہے-
درست
غلط
شاعر نے مزدوروں کو پہاڑ کن سے تشبیہ دی ہے۔
درست
غلط
مترادف الفاظ کے معانی ایک جیسےنہیں ہوتے ہیں۔
درست
غلط
