NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsmutradefaat
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
لفظ پیغام کا جمع بتائے۔
a)
سندیسہ
b)
پیغامات
c)
پیغاموں
2.
لفظ بشر کا مترادف بتائے۔
a)
تاپ
b)
دریا
c)
انسان
3.
لفظ اتحاد کا مترادف بتائے۔
a)
اتفاق
b)
بات
c)
ملال
4.
لفظ ثمر کا مترادف بتائے۔
a)
نوکر
b)
پھل
c)
مال
5.
لفظ جنگ کا مترادف بتائے۔
a)
لڑائی
b)
ڈر
c)
کلام
6.
لفظ خدشہ کا مترادف بتائے۔
a)
حدت
b)
خطرہ
c)
نفرت
7.
لفظ ذریعہ کا مترادف بتائے۔
a)
واسطہ
b)
فساد
c)
ارمان
8.
لفظ دنیا کا مترادف بتائے۔
a)
دھرتی
b)
زمین
c)
جہان
9.
لفظ شمس کا مترادف بتائے۔
a)
چندا
b)
سورج
c)
دولت
10.
لفظ نادم کا مترادف بتائے۔
a)
دلیر
b)
پرندہ
c)
شرمندہ
11.
لفظ جفا کا مترادف بتائے۔
a)
سچا
b)
تکبر
c)
ظلم
12.
لشکر کا مترادف بتائے۔
a)
فوج
b)
مجلس
c)
کشادہ
13.
کرب کا مترادف بتائے۔
a)
مثال
b)
تکلیف
c)
مطلع
14.
شادمانی کا مترادف بتائے۔
a)
مسرت
b)
تکلیف
c)
گیت
15.
یکتا کا مترادف بتائے۔
a)
پاس
b)
اکیلا
c)
روز
16.
لفظ خدشہ کا مترادف بتائے۔
a)
حدت
b)
خطرہ
c)
نفرت
Reset
