NEW
Font size
WorksheetsGRADE 6 QUIZ ISLAMIC STUDIES
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
حضرت علی کا نکاح کس سے ہوا؟
حضرت رقیہ
حضرت کلثوم
حضرت فاطمہ
خیبر کی لڑائی میں حضرت علی کا مقابلہ کس سے ہوا؟
مرحب
ابو جہل
ابو سفیان
حضرت علی نے کب شہادت پائی؟
سن 35 ہجری
سن 40 ہجری
سن 42 ہجری
طارق بن زیاد کہاں کے رہنے والے تھے؟
کوریہ
افریقہ
سپین
طارق بن زیاد کا فوجی لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟
7 ہزار
ہزار10
12 ہزار
سپین کے بادشاہ کا کیا نام تھا؟
راڈرک
جولین
ولید بن ملک
راڈرک کی فوج کی کل تعداد کتنی تھی؟
دس لاکھ
بارہ لاکھ
ایک لاکھ
فاتح خیبر کس کا لقب ہے؟
حضرت خالد بن ولید
حضرت علی
حضرت عمر
جس غزوہ میں حضرت علی شرکت نا کر سکے اس کا کیا نام تھا؟
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزوہ خندق
قبول اسلام کے وقت حضرت علی کی عمر کتنی تھی؟
8 سال
9 سال
10 سال
حضرت علی کا عرصہ خلافت کتنے سال ہے؟
چار سال نو ماہ
تین سال
چار سال
حضرت علی کی شہادت کس مہینہ میں ہوئی؟
رمضان المبارک
محرم الحرام
صفر المظفر
جبل ِ طارق کس کا نام ہے؟
پہاڑی
دریا
صحرا
سپین کب فتح ہوا؟
85 ہجری
90 ہجری
91 ہجری
مسلمان کتنے عرصہ تک سپین پر حکومت کرتے رہے؟
600 سال
800 سال
900 سال
