NEW
Font size
WorksheetsGrade 6 Urdu Monthly Test September 2020
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
مری کس علاقے کا ایک تاریخی مقام ہے؟
پنجاب
کشمیر
بلوچستان
جانباز سپاہی کس پر مٹنے والے ہیں؟
اپنے وطن پر
اپنے پرچم پر
اپنی آن پر
کی 1965پاک بھارت جنگ کتنے روز جاری رہی؟
پندرہ
سترہ
سات
کے وسیع میدان میں بلوچوں نے اپنی بستی بسا رکھی ہے؟____
خان پور
بہاول پور
محسن پور
کی1857 جنگ آزادی میں کس کو ناکامی ہوئی؟
مسلمانوں کو
انگریزوں کو
دونوں کو
لاہور میں یوم دفاع کی تقریب کہاں منعقد ہوئی؟
قدافی سٹیڈیم
فورٹریس سٹیڈیم
مینار پاکستان
گل صنوبر کی کہانی میں کس قوم کی خود داری بیان کی گئی ہے؟
پختون
بلوچ
سندھی
انیسویں صدی کی تیسری دہائی میں انگریزوں نے بیس کہاں بنایا؟
ایبٹ آباد
سوات
مری
درست املا والا لفظ کون سے ہے؟
مبہوت
مبحوت
مبہوط
دور ایک گھر سے کیا نکلتا دکھائی دیا؟
آدمی
دھواں
پانی
گل اور صنوبر آپس میں______ تھے۔
رشتے دار
محلے دار
بھائی بہن
بھارت نے پاکستان پر کب حملہ کیا؟
1956
1959
1965
مری سمندر کی سطح سے کتنی بلندی پر واقع ہے؟
سات ہزار فٹ
ساڑھےسات ہزار فٹ
آثھ ہزار فٹ
نظم ہم ایک ہیں کے شاعر کا کیا ہے؟
قیوم نظر
جمیل الدین عالی
علامہ اقبال
