wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کہانی

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کہانی کا نام ہے

a)

لالچ ایک بلا

b)

لالچ بری بلا ہے

c)

کالچ بری بلا

2.

کہانی میں ذکر ہے

a)

مستری کا

b)

لگڑ بگڑ کا

c)

لکڑ ہارے کا

3.

لکڑہارا تھا

a)

یتیم

b)

بے بس

c)

معصوم

4.

لکڑہارا صبح سویرے کہاں جاتا تھا؟

a)

لکڑیاں کاٹنے

b)

سیر کرنے

c)

لکڑیاں بیچنے

5.

لکڑہارے کو راستے میں کیا ملا؟

a)

سونا

b)

تھیلی

c)

چاندی

d)

رقم

6.

لکڑہارے نے تھیلی کا کیا کیا؟

a)

چھپا دی

b)

اٹھا لی

c)

وہیں رہنے دی

7.

لکڑہارے کو ڈانٹ پڑی

a)

چچا چچی سے

b)

چچا سے

c)

چچی سے

8.

چچا چچی تھے

a)

صابر

b)

لالچی

c)

نیک

d)

بہت اچھے

9.

چچا چچی کے ساتھ کیا ہوا؟

a)

سانپ کھا گیا

b)

شہید ہو گئے

c)

مر گئے

10.

لالچی انسان ہمیشہ ہوتا ہے

a)

کامیاب

b)

ناکام