wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز جماعت ششم 2جون 2021

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ '' حکم'' کی جمع کیا ہے؟

a)

حکام

b)

حکومات

c)

احکام

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

جو سچے واقعات اور درست معلومات پر مبنی ہو وہ کہانیوں کی کون سی قسم ہے؟

a)

فرضی کہانی

b)

حقیقی کہانی

c)

تاریخی کہانی

d)

معلوماتی کہانی

3.

اسم صفت کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

آٹھ اقسام

b)

چھ اقسام

c)

چار اقسام

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

مُلک "یمن" میں جو قوم آباد تھی، کیا کہلاتی تھی؟

a)

گمراہ

b)

مُشرک

c)

بلقیس

d)

سبا

5.

حضرت سلیمان کا سالِ پیدائش کیا ہے؟

a)

929 قبل مسح

b)

924 قبل مسیح

c)

992 قبل مسیح

d)

942 قبل مسیح

6.

پِدر بولا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج میں نے خواب دیکھا ہے۔

a)

پِسر

b)

بیٹا

c)

نِرالا

d)

پئے تعمیل

7.

اللہ کی تعریف میں لکھی گئی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

a)

مسدس

b)

نعت

c)

حمد

d)

لقب

8.

زمین و آسماں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے اِس طاعتِ گُزاری پر۔

a)

دِکھلائی

b)

تذ بذ ب

c)

حیراں

d)

تا مّل

9.

لفظ " اہل " کی ضِد کیا ہے؟

a)

اہلِ خانہ

b)

اہلِ غم

c)

اہلِ جہاں

d)

نا اہل

10.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ علیہ السلام کو صورت پہ میری رحم آ جائے۔

a)

ممکن ہے

b)

پئے تعمیل

c)

مبادا

d)

چُھری تھامی تو