NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاللہ پر ایمان اور توحید
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsایمان سے مراد ہے؟
حق کو حقیقت جان کر اس پر یقین نہ کرنا
حق کو حقیقت جان کر اس پر یقین قائم کر لینا
حضرت محمدﷺ پر جو کتاب نازل ہوئی اس کا نام ہے؟
قر آنِ پاک
تورات
حضرت محمدﷺ اللہ کے
آخری نبی تھے
پہلے نبی تھے
زندگی اور موت کا ______ اللہ کے پاس ہے۔
ارادہ
اختیار
اللہ تعالٰی کی ذات ساری دنیا کا _____چلا رہی ہے۔
کاروبار
نظام
توحید کا مطلب اللہ تعالٰی کو ______________ ہے۔
ایک ماننا
ایک نہ ماننا
توحید سے مراد اللہ تعالٰی کی ذات میں کسی کو _________ہے۔
شریک نہ کرنا
شریک کرنا
عقیدہ توحید کی وجہ سے مسلمان کے اندر _______جیسی صفت پیدا ہوتی ہے۔
بزدلی
بہادری
10 questions
JAWI: SAMBUNG DAN CERAKIN HURUF
Worksheet
•
1st - 7th Grade
10 questions
URDU ضرب الامثال
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
حمد
Worksheet
•
6th Grade
13 questions
جیوے جیوے پاکستان
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
محاورات اور ان کا مفہوم
Worksheet
•
6th Grade
7 questions
(اسلامیات دہرائی (نماز جنازہ،احسان، ایثار
Worksheet
•
6th Grade
11 questions
JAWI TAHUN 6 : AKRONIM & EJAAN
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
اذان،فضیلت و اہمیت
Worksheet
•
6th Grade